English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terra firma Noun خشکی ۔ ہوا یا پانی کے مقابلے میں ٹھوس اور سخت مٹی ۔
Terra incognita Noun نامعلوم ۔ غیر متحقق خطہ ۔ علاقہ یا سر زمین ۔ نامعلوم ملک ۔
Terra japonica Noun جاپانی مٹی ۔ گلِ جاپانی ۔ ایک قسم کی مٹی جو چمڑا رنگنے میں کام آتی ہے۔
Terra merita Adjective ہلدی ۔
Terra rosa Noun (ارضیات) سُرخ مٹی ۔ گلابی مٹی ۔
Terra sigillata Noun جزائر کی مٹی جو پہلے دوا یا زہر کے توڑ کے طور پر استعمال ہوتی تھی ۔ سیموز کے برتن ۔
Terra verda verde
Terrace Noun چبوترہ ۔ مہتابی ۔ ارض مرتفع ۔ اونچی کھلی ہوئی ہموار جگہ ۔
Terrace cultivation Noun (زراعت) وہ عہد یا زمانہ جب شمالی امریکا کی ندی کے کنارے مرتفع بنائے گئے ۔
Terrace house Noun باہم ملے ہوئے گھروں کا سلسلہ ۔ ساتھ ساتھ بنے ہوئے گھروں کا سلسلہ ۔
Terraced jack arch (تعمیرات) مسطح کمانچہ ۔
Terraced roof Noun سپاٹ چھت مشرقی یا جنوبی ایشیائی گھروں کی کو ٹھا اٹاری ۔ بام منزل ۔
Terraceous Adjective خاکی ۔ زمینی ۔ ارضی ۔
Terracer Noun ڈھلوان چبوترا یا کشادہ نالا بنانے کی مشین ۔ بلند مسطح جگہ بنانے والی مشین ۔
Terrachina Noun دیکھو : chian earth
Terraciform Adjective ارض مرتفع کی طرح کا ۔ چبوترہ نُما ۔
Terracing Noun مہتابی بنانا ۔ چبوترہ بنانا ۔ ارض مرتفع کی بناوٹ ۔
Terracotta Noun, Adjective پکّی مٹی کی سرخ کھپر یلیں ۔ اسی مٹی کی کوئی مورت ۔ اس مٹی کا سرخی مائل بھورا رنگ ۔ اس رنگ کا ۔
Terrae filius Noun ادنٰی خاندان کا آدمی ۔ وہ آدمی جس کے ماں باپ کا کوئی پتا نہ ہو ۔
Terraform Verb سیارے کو زمین سے ملتی جلتی شکل میں بدلنا ۔
Terraible Adjective ہولناک ، خوفناک ، افسوسناک ، بہت ہولناک بہت زیادہ خوفناک ۔
Terrain Noun قطعہ زمین ۔ خصوصاً وہ جو قدرتی خصوصیت کے لحاظ سے کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہو ۔ جیسے کسی فوجی مقصد کے لیے ۔
Terralin Adjective مرہم ۔ بدرقہ ۔
Terramare Noun جنوبی یورپ کی قبل تاریخ زمانے کی مٹی کی تہ جس میں ہڈیاں کوڑیاں وغیرہ ملی ہوتی تھیں ۔
Terramycin Phrase ٹیرامائی سین : آکسی ٹیڑاسائیکلین ۔ ایک انٹی نائیوٹک سفوف جو جراثیم کے خلاف بیماریوں میں مستعمل ہے ۔
Terramycin oxytetracycline
Terrane terrain Noun خاص خطہ ۔ تشکیل ۔ تشکیلات ۔ جیسے پہاڑی ۔ پہاڑیوں ۔ ٹیلوں ۔ وہ خطہ جہاں پہاڑیاں بنتی رہتی ہوں ۔
Terraneous Adjective زمینی ۔ خاکی ۔ ارضی ۔ زمینی نبات ۔
Terrapin Noun میٹھے پانی کا کچھوا جس کا گوشت لزید ہوتا ہے ۔
Terraqueous Adjective خاک آبی ۔ جو پانی اور خشکی دونوں پر مشتمل ہو ۔ خاکی آبی ۔ بری بحری ۔