English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tachymetry Noun فیصلہ پیمائی ۔ زوایہ پیمائی ۔
Tachynetric Adjective سالہ پیمائی کا یا اُس سے متعلق ۔
Tachyon Phrase ٹیکیون : ایک خیالی ذرہ جو روشنی کی رفتار کی نسبت زیادہ تیز سفر کرتا ہے ۔
Tachyotomy Noun تشریح سریع
Tachyphagia Noun تیز کھانا
Tachyphasia Noun, Adjective طَلق اللِسَان ۔ بَعض ذہنی خَرَابیوں میں تَقریر کے بَہاو کی اِنتہائی تَیزی
Tachyphemia Noun (طب) تیز گوئی ۔ تیز کلامی ۔
Tachyphrasia Noun سہولت کلام ، طلق اللسان
Tachyphylaxis Noun کسی ادویاتی جوہر یا سیرم کا زہر چڑھنے کے بعد کسی دوسری زندگی بخش دوا سے فوری طور پر صحت بحال کرنا اور زہر کا اثر کم کرنا
Tachypnea Noun غیر معمولی سرعت تنفس
Tachypnoea Noun سُرعتِ تَنَفُّس ۔ تَنَفُّس کی غَیر مَعمُولی فَریکوئینسی
Tachysporous Adjective (نباتیات) زود بذوری ۔ سریع بذوری ۔
Tachytelic Adjective ٹیکی ٹیلک ۔ ایسی انواع جن کے فوسلز ثابت کرتے ہیں ۔
Tachytellic Adjective (حیوانیات) تیز پیدائی ۔
Tachytome Noun قطع سریع
Tacit Adjective ترتیب ۔ فرد ۔ خاکہ ۔ فہرست ۔ جدول ۔
Tacit collusion Noun معنوی خفیہ سازش ۔ معنوی اندرونی قرار داد ( خاص کر فریقین مقدمہ کی جو بظاہر ایک دوسرے کے مخالف ہوں ) ۔
Tacit consent Noun رضا بہ سکوت ۔
Tacitean Adjective tacitus کی طرز تحریر کا یا اُس سے متعلق ۔
Tacitly Adverb معنوی طور پر ، ضمناً ۔
Tacitness Noun خاموش اقرار ۔ اقرار معنوی ۔
Tacitum Adjective کم گو ۔ کم سخن ۔ چپ چپ ۔ خاموش طبع ۔
Tacitumity Noun کم گوئی ۔ کم سختی ۔
Taciturn Noun خاموش ۔ کم گو ۔ کم سخن ۔
Taciturnity Noun خاموشی ۔ پنبہ دہنی ۔ کم سخنی ۔
Taciturnly Adverb خاموشی سے ۔ کم سخنی سے ۔
Tack Noun کوکا ۔ برنجی ۔ کیل ۔ میخ ۔ پِن ۔
Tack board Noun بلیٹن بورڈ ۔ سرکاری اطلاع کا بورڈ ۔
Tack claw Noun کیل وغیرہ نکالنے کا ایک اوزار ۔
Tack driver Noun میخ انداز ۔ مشین جو خود بخود کوکے تھونک دیتی ہے ۔