English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terce Noun گرجا کے اوقات عبادت کا تیسرا گھنٹہ ۔ جو صحیح نو بجے بجتا ہے ۔
Tercel gentle Noun قوش نر ۔ نر خاص باز ۔ شکرا ۔
Tercel tiercel tercelet
Tercelet Noun شکرا ۔ جرا ۔ نرباز ۔ شاہین ۔نرسیل ۔
Tercentenary Adjective سہ صد سالہ ۔ سہ قرنی ۔ تین سو سال کا ۔
Tercentennial Noun سہ صد سالہ جشن ۔ تین سو سال کا جشن ۔
Tercet Noun (علم البدیع) ۔ ہم قافیہ مثلث ۔ سہ سطور اشعار ہم قافیہ ۔
Tercine Noun (نباتیات) تخمچہ پوش ۔
Tercio tertio
Tercivorous Adjective دیکھو ۔
Terdiurnal Adjective دن بھر میں تین دفعہ ۔ دن میں تین بار ۔
Tere are fifty five teachers in my school میرے سکول میں پچیس اساتذہ ہیں
Terebate Noun نمک ۔ تارپین اور گندھک کا ایک مرکب جو جراثیم کُش دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Terebene Noun تربین ۔ تربینی مرکب جو ادویہ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Terebic Adjective ٹیربیک ۔ ایسا تیزاب یا اس سے متعلق ۔ جو تارہین کے تیل اور گندھک کے ترکیبی عمل سے بنتا ہے ۔
Terebic acid Noun تارپین آمیختہ ایسڈ ۔
Terebinth Noun تارہین کا درخت ۔ بطم ۔ تارہین کے تیل کا اصل ماخذ ۔
Terebinthina Noun تارپین
Terebinthina chia Noun بلسان
Terebinthine Adjective تارہین کے درخت کا یا اس سے متعلق ۔ تارہین کا ۔ تارہین سے تعلق رکھنے والا ۔
Terebinthius Verb تارپین کا تیل ۔
Terebrant Noun نیش دار ، چھیدتا ہوا ، ناقص
Terebrantia Adjective ٹیری برینشیا ۔ نیش دار حشرات ۔ طرہ دار پر رکھنے والے نبات چوس کیڑے ۔ پیٹ کی چوٹی نر میں گول اور مادہ میں مخروطی ہوتی ہے ۔ بیضہ ریز آرہ نما ہوتا ہے ۔ اگلے پروں میں کم از کم ایک لمبے رخ کی رگ ہوتی ہے ۔
Terebrate Verb سوراخ کرنا چھیدنا ۔
Terebrated Verb سوراخ کیا چھیدا ۔
Terebration Noun ڈنگ لگنے جیسا درد ، چھیدنے جیسا درد ، نیش زنی
Terebunth Noun شجرِ تارپین ۔ تارپین کا درخت ۔ بطم ۔
Tered Verb دوبارہ داخل ہوا ۔
Teredo Noun جہازی کیڑا ۔ ایک قسم کا کیڑا جو جہازوں میں چھید یا سوراخ کر دیتا ہے ۔ برما کیڑا ۔
Tereo Noun کا مخفف ۔