English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tachography Noun رفتار خون کا ریکارڈ رکھنا
Tachometer Phrase ٹیکومیٹر ۔ کسی انجن کے گھومنے کی رفتار کی پیمائش کرنے والا آلہ ۔
Tachometrically Adverb آلہ سرعت پیمانی کے طور پر ۔
Tachometry Noun سرعت پیمائی ۔ رفتار پیمائی ۔
Tachy Adjective ٹیکی ۔ تیز رفتار یا غیر معمولی طور پر تیز ۔
Tachyarrhythmia Noun دل کی رفتار کا تیز ہو جانا
Tachyauxsis Adjective ٹیکی آکسز ۔ جسم کے کسی حصہ کا بقیہ جسم کے مقابلے میں تیزی سے نشوونما پانا ۔
Tachycardia اختلاج قلب، تیز عمل قلب
Tachydrite Noun (معدنیات) کیلشیم اور میگنیشیم کا کلورائڈ ۔
Tachydysrrhthmia Noun دل کی دھڑکن کا ۱۰۰ دفعہ فی منٹ سے زیادہ
Tachygastria Noun دل کے پیٹ والے حصہ کی طرف زیادہ فریکوئنسی ہونا
Tachygen Noun (حیاتیات) ظہور ناگہانی ۔ نشونما میں اچانک عضو کا نمودار ہونا ۔
Tachygenesis Noun (حیوانیات) سریع بروز ۔ تیز تولد ۔
Tachygenic tachygenetic
Tachyglossal Adjective (زبان) جو تیزی سے باہر اندر کی جا سکے ۔
Tachyglossate Adjective ایسی زبان رکھنے والا ۔ آسٹریلیا کے ایک قسم کے خارپشت سے متعلق ۔
Tachyglossid Noun آسٹریلیا کے خار پشت قسم کا جانور ۔ سیہی سے مشابہ ایک جانور ۔
Tachygraph Noun تند نویس ۔ سریع نگار ۔ مختصر نویس ۔
Tachygrapher Noun مختصر نویس ۔ ماہر مختصر نویس ۔
Tachygraphic al
Tachygraphic tahcygraphical
Tachygraphically Adverb مختصر نویسی کے ساتھ ۔
Tachygraphy Noun زود نویسی کا فن اور اس کی مشق ۔ اسٹینو گرافی ۔
Tachygrphist Noun مختصر نویس ۔ ماہر مختصر نویس ۔
Tachylite lyte
Tachylltic Adjective بسالٹ پتھر کا ۔ زجاجی ۔
Tachylogia Noun تیز گوئی ، سرعت نطق ، تیز بولنا
Tachylyte tachygraphical
Tachymeter Noun (سروے) فاصلہ پیما ۔ فاصلہ بین ۔ مسافت یاب ۔
Tachymeter tacheometer