English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tenthrate Adjective بہت معمولی ۔
Tenthredo Noun (حیوانیات) ذباب المنشاری ۔ آرہ مکھیاں ۔ آرہ دار مکھیاں ۔
Tentigo Noun (طب) دائم خیزی ۔ نعظ ۔ شدید شہوت ۔
Tentilation Verb ہوا آنے کا انتظام ہوا دینا ۔
Tentillum Noun (حیوانیات) محیسہ ۔ گیر شاخہ ۔
Tentless Adjective بغیر خیمے کا ۔ بغیر پناہ کا ۔
Tentmaker Noun خیمہ ساز ۔ خیام ۔ خیمے بنانے والا ۔
Tentorial Adjective خیمۃ الدماغ یا اس سے متعلق ۔
Tentorial angle Noun مخ کے خیمہ کا زاویہ
Tentorial herniation Noun بھیجا کا کھسک جانا
Tentorium Noun (تشریح) خیمۃ الدماغ ۔ سَہاڑ ۔
Tentoxic epidermal necrolysis
Tentwort Noun چھوٹے فرن کا قدیم نام ۔ سداب دیواری ۔
Tenty tentie
Tenue Noun طور ۔ طریق ۔ طرز ۔ وضع ۔
Tenui سابقہ بمعنی باریک ۔ کمزور ۔ لاغر ۔
Tenuifolious Adjective باریک پتوں والا ۔ گھنے پتوں والا ۔
Tenuious Adjective نازک ۔ لاغر ۔ باریک ۔
Tenuiroster Noun باریک منقار کا پرندہ ۔ پتلی چونچ والا پرندہ ۔
Tenuirostral Adjective پتلی چونچ والے پرندے کا یا اُس سے متعلق ۔
Tenuis Noun تین حروف صحیہ ۔ ( کے ۔ پی ۔ ٹی ) میں سے کوئی ایک ۔
Tenuity Noun لطافت ۔ باریکی ۔ باریک اور لطیف ہونے کی کیفیت ۔ نزاکت ۔ پتلا پن ۔
Tenuous Adjective باریک ۔ مہین ۔ ہلکا ۔ پتلا ۔
Tenuously Adverb باریکی سے ۔ لطافت و نزاکت کے ساتھ ۔
Tenuousness Noun باریکی ۔ چُھٹائی ۔ چھوٹا پن ۔ پتلا پن ۔ نزاکت ۔
Tenure Noun قبضہ ۔ علاقہ ۔ ملکیت ۔ دخل یا قبضہ کا زمانہ ۔ عہد ، میعاد ۔
Tenure holder Noun حقیقت دار ، ( اس شخص کے لئے استعمال ہوتی ہے جس نے حقیقت مالک اراضی سے حاصل کی )
Tenure horn sword
Tenure of office Verb میعاد عہدہ ۔
Tenure of teachers Noun وضعیتِ معلمین ۔