English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tenure post Verb میعادی عہدہ ، میعادی جگہ ۔
Tenured Adjective مستقل عہدہ یا منصب ۔ مستقل طور پر تعینات اُستاد ۔ لیکچرار وغیرہ ۔
Tenurial Adjective دخل و قبضے یا عہدے داری کی میعاد سے متعلق ۔
Tenurially Adverb دخل و قبضہ یا عہدہ داری کی مدت کے مطابق ۔ بمطابق میعاد ۔
Tenuto Adjective مسلسل یا پورے وقت کے لیے جیسے سُر یا لے ۔
Tenzon Adjective tenson کا متبادل ۔
Teocalli Noun انڈین معبد ۔ میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشندوں کا معبد ۔ جو عام طور پر مخروطی بنیاد پر استوار ہوتا ہے ۔
Teocallie Noun (امریکا) عبادت خانہ ۔ مندر امریکی ۔ میکسیکو اور امریکا کے قدیم باشندوں کا مندر ۔ دیوی ۔
Teosinte Noun ایک قسم کی امریکی گھاس ۔
Tep by step
Tepa Noun ایک امریکی درخت ۔ اس درخت کی لکڑی ۔
Tepal Noun پھول کے بیرونی گھیرے کا ایک حصّہ جس میں سبلہ اور پتّیاں الگ الگ نہ ہوں ۔
Tepdity Noun نیم گرمی
Tepedarium Noun نیم گرم خانہ ، حمام فاتر
Tepee teepee tipi
Tepefaction Noun (طبیعیات) کنناپن ۔ نیم گرم ۔
Tepefy Adjective نیم گرم کرنا نیم گرم ۔
Tepefytepify
Tephillim in
Tephra Noun آتش فشاں چوٹیوں سے ابلنے والے پتھر ۔
Tephrigam Noun (موسمیات) نقشہءحرارت و نا کارکردگیء حرارت ۔ جس میں یہ دیکھا جائے کہ اجسام میں حرارت کس قدر ہے ۔
Tephrite Noun (معدنیات) جدید آتش فشاں چٹان ۔ جو آتش فشاں لاوے سے بنتی ہو ۔
Tephritic Adjective جدید آتش فشاں چٹان سے متعلق۔
Tephroite Noun (معدنیات) (قرمزی رنگ) خاکستری رنگ کے میگنیز کا سلیکیٹ ۔
Tephromancy Noun راکھی تفاعُل ۔ راکھ کے ذریعے سے پیشن گوئی ۔
Tephromyelitis Noun فالج اطفال
Tephrose purpura Noun سر پھوکہ
Tephrosea hamiltonii Noun سر پھونکا
Tephrosea petrosa Noun وشونی ، بھاکربیانی
Tephrosea purpurea Noun سر پھونکا