English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tensor Phrase کلاہ ، حد اکثر : مقدار جو اس نسبت کو ظاہر کرتی ہے جس میں ویکٹر کی کمبائی بڑھتی ہے ۔
Tensor tarsi Verb پپوٹے کو اٹھانے والا پٹھا ۔
Tensor tympani Verb کان کے ایک پٹھے کا نام ۔
Tensoria Adjective ناشرہ ۔ پیمایشی خط والا ۔
Tensorial Adjective تناوی ۔ تن کے رکھنے والا ۔ سخت کرنے والا ۔
Tent Noun, Verb خیمہ ۔ ڈیرا ۔ شامیانہ ۔ چھولداری ۔
Tent barge Noun وہ کشتی جس میں خیمہ نُما شامیانہ ہوتا ہے ۔
Tent bed Noun خیمہ ۔ مسہری یا چھپرکھٹ جس کی چھت خیمے کی سی ہوتی ہے ۔
Tent bed Noun خیمہ ۔ مسہری یا چھپرکھٹ جس کی چھت خیمے کی سی ہوتی ہے ۔
Tent caterpillar Noun (حیوانیات) بافندہءسرفہ ۔ بافندہ لاروا ۔
Tent caterpiller Noun باقندہ سرقہ ۔ باقندہ لاروا ۔ چھوٹے کیڑوں اور پتنگوں وغیرہ کی ایک قسم جو خیموں کی طرح مہین ریشمی جالے بُن کر اس میں غول کے غول بنا کر رہتے ہیں ۔
Tent coat Noun پھولا پھولا لباس یا لبادہ ۔ ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
Tent door Noun خیمے کا دروازہ ۔
Tent fly Noun آفتاب گیر ۔ پیش چوبہ ۔ خیمہ کے آگے کا چھجا یا چھوٹا سا برآمدہ۔
Tent fly Noun آفتاب گیر ۔ پیش چوبہ ۔ خیمہ کے آگے کا چھجا یا چھوٹا سا برآمدہ۔
Tent maker Noun خیمہ بنانے والا ۔ خیمہ ساز ۔ خیّام ۔
Tent mate Noun ایک ہی خیمہ میں رہنے والا ۔ شریک خیمہ ۔ ہم خیمہ ۔
Tent of meeting Noun چھولدار ی ۔چھوٹا اور ہلکا مکان جسے منتقل کر سکتے ہوں ۔
Tent peg Noun خیمے کی کوئی کھونٹی یا کھونٹا ۔
Tent peggaing and polo games are played on the horse Phrase نیزہ بازی اور پولو کے کھیل گھوڑوں پر کھیلے جاتے ہیں
Tent pegging Noun میخ اُکھاڑنا ۔سواروں کا گھوڑے دوڑاکر میخ اکھاڑنے کا کھیل یا کرتب ۔
Tent pegging and polo games are played on the horses
Tent pegging it is a thrilling game Phrase نیزہ بازی یہ ایک سنسنی خیز کھیل ہے
Tent pegging it is a thrilling game Phrase نیزہ بازی یہ ایک سنسنی خیز کھیل ہے
Tent pegging it is a thrilling games Phrase نیزہ بازی ، یہ ایک سنسنی خیز کھیل ہے ۔
Tent stitch Noun کیکری ۔ سلائی میں مثلث یا خیمے سینے والا ۔
Tentacle Noun جانوروں کے آگے نکلے ہوئے بال یا سخت حصے جن سے وہ محسوس کرتے ہیں اور پکڑ تے ہیں ۔
Tentacle sheath Noun (صدفہ) خول نما ساخت ۔
Tentacle tentaculum جانوروں کا ایک عضو کا نام جس سے وہ چھونے یا ٹٹولنے کا کام لیتے ہے ۔ پودوں کا جس روان جس کی قوت ہوتی ہے ۔
Tentacled tentacular