English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tephrosea uniflora Noun وشونی ، بھاکر بیانی
Tephrosis Verb جلانا ، مردے کو جلانا ۔
Tepid Adjective ہلکا گرم ۔ نیم گرم ۔
Tepid bath Noun نیم گرم غسل
Tepidarium Adjective نیم گرم پانی سے غسل ۔
Tepidity Noun نیم گرمی ۔ شیر گرمی ۔
Tepidity tepidness
Tepidly Adverb نیم گرم طور پر ۔ گرمجوشی کے بغیر ۔
Tepidness Noun کُنکُنا پن ۔ بے جوش پن ۔ ٹھنڈے مزاج کا ۔
Tepoy دیکھو : teapoy
Tequila دیکھو: pulque میکسیکو کے ایک قصبے کا نام ۔
Ter سابقہ بمعنی ؛ تین بار ۔ سہ گانا (خصوصاً موسیقی کی اصطلاح میں )
Ter etto Noun (موسیقی) سہ صوتی گت ۔ سہ آوازی چیز یا گت ۔ تین آدمیوں کے مل کر گانے کی چیز یا گت ۔
Ter in die Verb دن میں تین مرتبہ ایک کام کرنا ۔
Ter sanctus Noun عشائے ربانی کی رسم کے شروع میں پڑھی جانے والی مناجات کا لاطینی عنوان ۔
Tera monster Noun عفریت ، عجیب الخلقت
Terab Name تراب ۔ خاک ۔ مٹی ۔ زمین ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی کنیت ابو تراب
Terabyte Noun ٹیرابائیٹ ۔ ہائی کپیسٹی ڈیٹا سٹوریج کے لیے استعمال کی جانے والی پیمائش ۔ ایک ٹیرا بائیٹ کے مساوی ہوتی ہے اگرچہ اس کی تشریح عموما صرف ایک ٹریلین بائٹس کی جاتی ہے ۔ مخفف ٹی بی ۔
Terad Name طراد ۔ چھوٹی کشتی نائو تیز رفتار ۔
Teraflop Noun رفتار کا حساب لگانے کی ایک اکائی ۔ ایک ملین ملین ( دس کھرب ) رواں اعشاری نقطے کے برابر عمل فی سیکنڈ ۔
Terage Noun اتالیقی ۔ سرپرستی ۔ ولائیت ۔
Terah lived to be 205 years old he died in harangenesis 11 32
Terah took his family and left ur of babylonia they planned to travel to canaan terah took his son abram his grandson lot harans son and his daughter in law sarai abrams wifethey traveled to the city of haran and decided to stay theregene
Terai Noun دوہرے چندوے اور چوڑے چھبے والی فیلٹ ہیٹ ۔
Teral trade Noun دوطرفہ تجارت ۔
Terana Name ترانہ ۔ گیت قومی نغمہ ۔
Teraph Noun گھروں میں رکھے ہوئے بت یا پُتلے جنھیں قدیم یہودی مقدس سمجھتے تھے ۔
Teraph teraphim
Teraploid Adjective چولونیوی ۔ چہار لا ۔ چہار گانہ ۔
Teraqqab Name ترقب ۔ توقع ۔ انتظار ۔ آس ۔ امید