English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tentacular Adjective گیرہ نما ۔حاسّہ نما ۔محسی ۔
Tentaculate Adjective محس نما ۔ مونچھوں والا ۔ محسوس کرنے کے لیے منہ کے آگے بال ۔
Tentaculated Adjective گیرہ دار ۔حاسّہ دار ۔
Tentaculi سابقہ بمعنی ریشہٴٴء حسّاس ۔
Tentaculiferous Adjective گیرہ دار ۔خاسّہ دار ۔گیرہ بر ۔
Tentaculiform Adjective گیرہ نُما ۔ حاسّہ نُما ۔
Tentaculite Noun ایک قسم کا متحجر صدف ۔
Tentaculocyst Noun گیرانیاں ۔ دریائی جانور کا مثانوی تھیلی کا گیرا ۔
Tentaculozooid Noun (حیوانیات) گیرہ حُوین ۔
Tentaculum Noun دیکھو : tentacle
Tentage Noun خیمہ گاہ ۔ مجموعی طور پر خیمے ۔ خیمے لگانے کا سامان یا خیموں کی فراہمی ۔
Tentamen Noun امتحان ۔آزمائش ۔
Tentanic contraction Noun (طب) کزازی انقباض ۔
Tentarium cerebelli Noun خیمتہ المخیخ ، دماغ کے چھوٹے حصہ کی جھلی
Tentation Noun آزمائش ۔ امتحان ۔ تجربہ ۔ عملِ آزمائشی ۔
Tentative Noun, Adjective امتحاناً ۔ ازمائشی ۔ آزمائشی تجویز یا نظر یہ ۔ عارضی ۔ وقتی ۔
Tentative experimental Adjective امتحانی ۔ آزمائشی ۔
Tentatively آزمائشی طور پر ۔
Tentativeness Noun آزمایش ۔ تجربہ ۔ امتحان ۔ امتحانی نظریہ ۔
Tented Adjective خیمہ پوش ۔ خیمہ لگا ۔ خیمہ تنا ۔ خیمے کی شکل کا ۔ خیمہ نما ۔ خیمہ سا ۔
Tented abri Noun چھولداری ۔
Tented arch Noun (تعمیرات) مخروطی محراب ۔
Tented wagon Noun چھپا ہوا ویگن ۔
Tenter Noun نگراں ۔ خصوصاً وہ شخص کو کارخانے میں کلوں کا نگراں ہو ۔ محافظ آلات ۔
Tenter hook Noun تناو ہُک ۔ کپڑا تاننے کے لیے ٹنٹر کانٹا ۔ انکڑی ۔
Tenterhook Noun مشین میں کپڑوں کو سکھانے کے لیے لٹکانے کا ہُک یا چٹکی ۔
Tenth Verb ہر دس میں ایک کو قتل کرنا ۔
Tenth rate
Tenthly Adverb دسویں ۔
Tenthmetre Noun میٹر کا دسواں حصہ ۔