English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tense up Verb تاننا ۔ کھینچنا یا تننا ۔ تن جانا ۔ تشنّج کی کیفیت میں ہونا ۔
Tensed Verb سخت کیا یا ہوا ۔
Tenseless Adjective بے زماں ۔ جس کا زمانہ متین نہ ہو ۔ لازمانی ۔
Tensely Adverb شدت جوش سے ۔ کھچاو یا تناو کی حالت میں ۔ بے چینی سے ۔
Tenseness tensity
Tenser or
Tensibility Noun کیھینچنے یا تننے کی صلاحیت ۔ تمدد ۔ تنش پذیر۔
Tensible Adjective تننے والا ۔ کھِنچنےوالا ۔ تنش پذیر ۔
Tensibleness Noun تناﺅ ۔ کھنچاو ۔ تنش پذیری ۔
Tensibly Adverb تناﺅ کے ساتھ ۔ تنش پذیری کے طور پر ۔
Tensile Adjective کھچاو یا تناو کا ۔ تننے والا ۔ کھنچنے والا ۔
Tensile force Noun تناﺅ کی قوت ۔
Tensile strain Noun (طبیعیات) تنشی بگاڑ ۔ تنشی فساد ۔
Tensile strength Noun (طبیعیات) تنشی طاقت ۔
Tensilely Adverb تناﺅ کے طور پر ۔ لچک داری کے ساتھ ۔
Tensileness Noun تناﺅ ۔ لچک داری ۔ تَنَش ۔
Tensility Noun کھینچنے یا تننے کی صلاحیت ۔
Tensimeter Noun تنش پیما ۔ تنش گیس پیما ۔ گیس پیما ۔ بخارات کا دباو معلوم کرنے کا آلہ ۔
Tensiometer Noun تنش پیما ۔ تناو پیما ۔ دھات ۔ کنکریٹ یا دیگر اشیا میں طولی تناو معلوم کرنے کا آلہ ۔
Tension تنائو ۔
Tension cavity Noun پھیپھڑہ کے وہ جوف جن میں ہوا کا دباﺅ بیرونی فضاء سے زیادہ ہو تا ہے
Tension emotional Noun جذباتی تناﺅ
Tension headache Noun جذباتی یا کام کے دباﺅ یا دونوں قسم کے دباﺅ کا بیک وقت موجود ہونا گدی میں درد کا سبب بنے
Tensional Adjective کھنچاو کا ۔ تناو کا ۔
Tensioned Verb ذہنی دبائو میں ہوا ۔
Tensionless Adjective بغیر تناو کے ۔
Tensity کھچائو ۔
Tensive Adjective تناو والا ۔ تناو دار ۔
Tenson Noun قرون و سطیٰ کے یورپی نغمہ نگاروں کے درمیان گیت لکھنے کا مقابلہ ۔ اس مقابلے کے لیے لکھا ہوا گیت یا اشعار ۔
Tenson tenzon