English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tenor bell Noun (گھنٹوں کے سلسلے میں) سب سے بڑا گھنٹہ ۔
Tenor bkg Adjective وہ مدت جس میں کوئی ھنڈی واجب الادا ہو ۔
Tenor clef Noun تحریری موسیقی میں نشان امتداد یا بلندی کی علامت جس میں درمیانی سی اوپر سے دوسری سطر میں آتی ہے ۔
Tenor of bill Noun بل کی مدت ۔ میعاد بل ۔
Tenor violin Noun ایک قسم کی بڑی ولایتی سارنگی ۔
Tenor voice Noun اُونچی آواز یا سُر ۔
Tenorist Noun مردانہ اونچی آواز میں گانے والا یا اس آواز سے مطابقت رکھنے والے ساز کا سازندہ ۔
Tenorrhaphy Noun وتر کی سیون ۔
Tenositis Noun سوزش نس ، التہاب وتر
Tenosporri cordifolia Noun (نباتیات) گِلّو ۔
Tenostosis Adjective وتر کا ہڈی کے مانند سخت پڑ جانا ۔
Tenosuture Noun نس دوزی ، بندھن کی سلائی کرنا
Tenosynovectomy Noun بندھن کے غلاف کو کاٹ پھینکنا یا چھوٹا کر دینا
Tenosynovitis Noun, Adjective بندھنی اور اس کے غلاف کی سوزش اس کا سبب سوزش یا بیکٹیریا کے ذریعے سے پھیلی ہوئی وبا ہو سکتی ہے ۔
Tenosynovititis Noun (طب) ورم غلاف وتر ۔
Tenotic Adjective سانس کی نالی کا تنگ ہونا یا سکڑنا ۔
Tenotome Noun جراح کی ہلکی چھری ۔
Tenotomy Noun جوڑ کی تقسیم ۔
Tenotosis Noun تعظم الوتر ، کسی بندھن کا ہڈی کی شکل اختیار کر جانا
Tenovaginitis Noun (طب) ورم غلاف وتر ۔
Tenpenny Adjective جس کی قیمت دس پینی ہو ۔ جو دس پینی میں مل جائے ۔ تین انچ لمبی میخ کے بارے میں ۔
Tenpin Noun کھونٹیاں گرانے کے کھیل میں استعمال ہونے والی کھونٹی ۔ گیند ۔
Tenpin bowling Noun ایک کھیل جس میں دس کھونٹیوں کو ربڑ یا پلاسٹک کی گیند لُڑھکا کر گرایا جاتا ہے ۔
Tenpins Noun دس پن ۔ دس کھونٹی ۔ ایک کھیل جس میں کھلاڑی گیند اور دس لکڑی کے ٹکڑوں سے کھیلتے ہیں ۔
Tenpounder Noun ترین مچھلی کی ایک بڑی قسم جس کی نقرنی فلس ہوتے ہیں ۔ اور امریکا کے گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
Tenrec tanrec
Tenrectanrec
Tensa membra Noun غشاء طبلی
Tense Noun فعل کا زمانہ ۔ ماضی ۔ حال ۔ مستقبل ۔
Tense moment Noun تناﺅ کا وقت ۔ کشاکش کا لمحہ ۔