English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tabulation Noun ترتیب ۔ فرد ۔ خاکہ ۔ فہرست ۔ جدول ۔
Tabulator Noun جدول کار ۔ فہرست ساز ۔ فہرست ترتیب دینے والا ۔ جدول بنانے والا ۔ مرتب ۔
Tabun Noun ایک نامیاتی فوسفری مرکب جو اعصابی گیس کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Tabut Noun تابوت ۔
Tabyan Name تبیان ۔ واضح کرنا ۔ ظاہرکرنا ۔ عیاں کرنا ۔ روشن کرنا ۔
Tabyin Name تبیین ۔ آشکارا ۔ ظاہر ۔ عیاں ۔ اظہار ۔ توضیع ۔ شرح ۔ تفسیر ۔ تشریح
Tabzeer Name تبزیر ۔ فضول خرچی ۔ بھید ظاہر کرنا
Tac Adjective ابرک ۔
Tac au tac
Tacacs Noun ٹی اے سی اے سی ایس ۔ ٹرمینل ایکسیس کنٹرولر ایکسیس کنٹرول سسٹم کا مخفف ۔
Tacamachac Noun بیروزہ ، امریکی گوند ، ضمع امریکی
Tacamahac tacamahaca tacmahack
Tacamahactacamahaca
Tacamahak ،
Tacamanac Noun پخ ، بٹ
Tacamanaca Noun سمغ امریکی ، بلسمی حور
Tacamanack Noun دیکھو
Tace Latin لاطینی میں موم بتی کو کہتے ہیں ۔ (مزاحیہ اشارہ) چپ ہو جاﺅ ۔
Tacet Noun اس بات کا اشارہ کہ ساز کی آواز یا نغمہ سرانی کو فی الوقت بند کر دیا جائے ۔
Tache Noun (اسکاتستان) سوجن ۔ پھوڑا ۔ رنگ یا سیاہی کا دھبہ ۔
Tache tach
Tacheometer Noun (سروے) فاصلہ پیما ۔ فاصلہ بین ۔
Tachina fly Noun دو بازووں والا کیڑا جس کے طفیلی لاروے کیڑوں مکوڑوں اور دوسرے مضر حشرات کے انسداد کے لیے مفید ہیں ۔
Tachinidae Adjective ٹیکی نیڈا ۔ گہری بھوری اور کالے رنگ کی نیکینڈ مکھیوں کا خاندان ۔
Tachism Noun تصویر میں حرکت کا تاثر پیدا کرنے کا ایک عمل جس میں رنگوں کے ڈوبے بے ترتیب طور پر پھیرے جاتے ہیں ۔
Tachistoscope Adjective بصارتی ادراک کی پیمایش کا آلہ جس میں مختصر وقت کے لیے شے یا اشیاء دکھائی یا حروف یا الفاظ پڑھائے جاتے ہیں ۔
Tachistoscopic Adjective توجہ نُمائِی ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کے بارے میں ۔
Tachistoscopically Adverb توجہ نمایانہ ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کرتے ہوئے ۔
Tachograph Noun رفتار پیما ۔ بھاری موٹرگاڑیوں میں لگا ہوا ایک آلہ جو رفتاراور سفر کا دورانیہ منضبط کرتا جاتا ہے ۔
Tachograph transpt Adjective گاڑیوں کی رفتار ناپنے کا آلہ فاصلہ پیما آلہ پیمائش فاصلہ پیما جو مساحت میں مقامات کا جلد تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔