English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tenant in chief Verb اصل کرایہ دار ۔
Tenant law Adjective مزارع کرایہ دار لگان دار قابض زمینوں اور مکانوں کا کرایہ دار ۔
Tenant occupancy Noun آسامی دخیل کار ، آسامی جس کو ایک ہی اراضی پر برابر بارہ برس تک قابض رہنے سے اراضی مذکور میں حق دخیل کاری حاصل ہو گیا ہو ۔
Tenant right Noun کاشتکار کا یہ حق کہ میعاد ختم ہونے کے بعد کرایہ داری جاری رکھ سکے ۔ تجدید میعاد کا حق ۔
Tenant welfare Noun (سماجیات) بہبودیء مزارعین ۔
Tenantable Adjective کرائے یا لگان پر اٹھانے کے قابل ۔
Tenantable repair Adjective ضروری مرمت ۔
Tenantableness Noun قابلِ کرایہ ہونا ۔
Tenanted Verb کرایہ دار مزارع ہوا ۔
Tenantless Adjective خالی ۔ جس میں کوئی کرایہ دار یا لگان دار نہ ہو ۔ بے مزارع ۔ افتادہ ۔
Tenantry Noun لگان دار لوگ ۔ کرایہ دار ۔ اسامی ۔
Tenantship Noun پٹہ ۔ تصرف ۔ پٹہ داری ۔ دخل ۔ کرایہ داری ۔
Tenardite Noun خشک سوڈیم سلفیٹ جو بھورے یا سفید بلور کی شکل میں نمودار ہوتا ہے ۔
Tenary Adjective تہرا ۔ تین پر مشتمل ۔ ثلاثی ۔ تین تہا ۔ تین تین کے گروہوں کا آخری ۔ منصب کے لحاظ سے تیسرا ۔
Tenat non occupancy Verb اسامی غیر دخیل کار ۔
Tench Noun یورپ کے تازہ پانیوں کی سیم ماہی جیسی مچھلی ۔ سنگھاڑا مچھلی ۔ جو ٹنکا ٹنکا کے نام سے مشہور ہے ۔
Tenckhofj catheter Noun باریطون سے کثافتوں کو جارو کر نے کے لئے لگایا جانے والا کیتھیڑ
Tend Verb خبر گیری کرنا ۔ دیکھ بھال کرنا ۔
Tendance Noun احتیاط یا توجہ ۔ کمزور یا مریض کی خبر گیری یا خدمت ۔ دیکھ بھال ۔
Tendancy Noun (نفسیات) میلان ۔ رجحان ۔ تمایل ۔ میل ۔ توجہ ۔
Tended Verb مائل ہوا رجحان رکھا ۔
Tendency Noun رغبت ۔ میلان ۔ خواہش رجحان ۔ جھکاو ۔
Tendency criminal Verb رحجان مجرمانہ ، رحجان مبنی ۔
Tendential Adjective متمایل ۔ متوجہ ۔ تمایلی ۔ رجحان رکھنے والا ۔
Tendentious tendencious
Tendentiously tendentciously
Tendentiousness tendenciousness Noun مقصدیت ۔ میلان ۔ رجحان ۔
Tender Noun دیکھ بھال کرنے والا ۔ نگہبانی کرنے والا ۔
Tender clause Noun ٹنڈر دفعہ ۔
Tender dying Adjective جواں مرگ ۔