English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tenace Noun ایک ہی ہاتھ میں ایک رنگ کے دو بڑے پتے جن کا درمیانی پتہ موجود نہ ہو ۔ جیسے کسی رنگ کا یکا یا بیگم ۔
Tenacious Adjective مضبوطی سے پکڑ رکھنے والا ۔ کسی چیز پر سختی سے قائم یا ڈٹا ہوا ۔ ناقابل فراموش ۔ ضدی ۔
Tenacious expectoration Noun بمشکل نکلنے والی بلغم
Tenacious memory Noun (نفسیات) قوی حافظہ ۔
Tenaciously Adverb چمٹ کر ۔ مضبوطی سے ۔ سختی سے ۔
Tenaciousness Noun مضبوطی ۔ محکمیت ۔ چسپیدگی ۔
Tenacity Noun ہٹ دھرم ہونے کی صفت یا حامیت ۔ قوتِ یادداشت ۔ مضبوطی و محکمی ۔ یکجائی ۔ اتحاد ۔
Tenaculum Noun رگ گیر ۔ چھوٹا سا دستے والا باریک نوک کا آٹکڑا ۔
Tenaculum forcipressure Noun ہک والی چمٹی
Tenaille Noun (قلعہ بندی) دمدمہ ۔ پیش مورچہ ۔ جو دو برجوں کے درمیان بڑی خندق کے کنارے بنا دیتے ہیں ۔
Tenaillon Noun (قلعہ بندی) بیرونی دمدمہ ۔ مورچہ ۔ (خندق قلعہ کے باہر جسے زاویہ نما اور دو رُخ رکھ کر بناتے ہیں ۔
Tenalgia Noun درود و تر ، وتر میں درد ، بندھن میں درد
Tenancity Adjective پیوستگی ۔ چسپیدگی ۔ مضبوطی ۔ ماسکیت ۔
Tenancy Noun کرایہ داری ۔پٹہ داری ۔
Tenancy act Noun (قانون) قانون دخیل کاری ۔ قانون لگان داری ۔
Tenancy at will Noun کرایہ داری تا مرضی مالک ۔
Tenancy in common Adjective کرایہ داری مشترک ۔
Tenancy joint Verb مشترکہ کرایہ داری ۔
Tenancy law Adjective لگان داری کرایہ داری زمین مکان یا اسی قسم کا کوئی اور قبضہ پٹے یا کرایے پر ۔
Tenancy statutory Adjective کرایہ داری ازروئے قانون ۔
Tenaney from year to year Noun کرایہ داری سال بہ سال ، سالانہ کرایہ داری ۔
Tenant Noun مزارع ، لگان دار ، اسامی ۔
Tenant at sufferance Noun کرایہ داری بلا اجازت ۔
Tenant at sufferance law Adjective کرایہ داری بلا اجازت صریح یہ کرایہ داری اس صورت میں ہوتی ہے کہ جب کرایہ دار بعد انقضائے مدت کرایہ داری و حق قبضہ مالک کی بلا اجازت جائیداد پر قابض رہے ۔
Tenant at will Verb کرایہ دار جسے مالک مکان کسی وقت بے دخل کرسکتا ہو ، کرایہ دار عارضی ۔
Tenant by copy of court roll the verge
Tenant farmer Noun ہاری ۔ مزارع ۔ جس کے پاس کاشت کرنے کے لیے اپنی زمین نہ ہو ۔
Tenant farmer agr Adjective ہاری مزارع جس کے پاس کاشت کرنے کے لیے اپنی زمین نہ ہو اور جو کرائے پر بٹائی یا نقد ادائیگی کے طور پر کسی کی زمین کاشت کرے ۔
Tenant for life law Adjective حین حیاتی لگان دار عمر بھر جیتے جی ۔
Tenant for years law Adjective معین مدت کے لیے ٹھیکہ دار ۔