English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tabrik Name تبریک ۔ مبارک پیش کرنا ۔ مبارکباد دینا ۔ برکت
Tabruj Name تبرج: بناو سنگھار کرنا ۔ آرائش کرنا ۔
Tabs Noun سینما ۔ ہلکے پردے ۔
Tabseer Name تبصیر ۔ رو شن کرنا ۔
Tabshir Name تبشیر ۔ خوشی کی خبر سُنانا ۔ خوشخبری دینا ۔
Tabshira Name تبشیرہ: خوشخبری دینے والی۔
Tabsut Name تبسط ۔ کھلاہونا ۔ کشادہ ہونا ۔ پھیلنا
Tabu Noun taboo کا متبادل ۔
Tabud Name تعبد ۔ اللہ کی پرستش کرنا ۔ کسی کو اپنا غلام بنا لینا عبادت میں تکلیف کرنا ۔ عبادت میں غلو کرنا اونٹ کا سرکشی کرنا
Tabula Noun لوح ۔ چوکا ۔ لکھنے کی ایک قدیم تختی ۔ میز ۔
Tabula rasa Noun کورا ذہن ۔ سادہ ذہن ۔ ذہن جس نے ابھی بیرونی اثرات یا تجربات کو قبول نہ کیا ہو ۔
Tabulable Adjective جدول کے قابِل ۔
Tabular Adjective میز نما ۔ نقشہ دار ۔ جدول کی شکل میں مرتب کیا ہوا ۔ مسطح ۔
Tabular difference Noun تدریجی فرق ۔ وہ فرق جو لوگارتم وغیرہ کی جدول میں ہر عدد اور اس کے بعد کے عدد میں ہوتا ہے ۔
Tabular spar Noun ایک قسم کا سہ مائلہ معدن جس کی پرت مسطح ہوتی ہے ۔
Tabular standard of value Noun قدر کا جدول میعار ۔
Tabular structure Adjective ورق سا ۔ ورق بر ورق ۔
Tabular surface Noun چوکور مسطح ۔
Tabulare Noun (حیوانیات) مسطح ہڈی ۔ بر گوشی ۔
Tabularization Noun جدول بندی ۔ فہرست بندی ۔
Tabularize Verb جدول بندی کرنا ۔ فہرست بنانا ۔ مسطح کرنا ۔
Tabularly Adverb جدول کی صورت میں ۔ جدول کے مطابق ۔
Tabularty Adverb جدول کی صورت میں ۔ جدول کے مطابق یا جدول کے زریعے ۔
Tabulary Noun وہ مقام جہاں پبلک ریکارڈ رکھے جاتے ہیں ۔
Tabulate Verb ٹیبلولیٹ ۔ اعداد کی قطار یا کالموں کا مجموعہ کرنا ۔ معلومات کو جدول کی شکل میں مرتب کرنا ۔
Tabulated Verb فہرست بنائی ۔
Tabulated form Noun مسطح فارم ۔
Tabulating appliance Noun ترتیب دینے والی مشین ۔
Tabulating machine Noun جدول نگار مشین ۔ فہرست ترتیب دینے والی مشین ۔
Tabulating machine acct Adjective جدول کار مشین ۔