English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Telolecithal | Adjective | ٹیلوسی تھل ۔ ایسا بیضہ جس کی زردی ایک قطب کی طرف جمع ہو ۔ |
| Telolemna | Noun | (حیوانیات) بعد ردا ۔ پوشش ظریفی کے آخری رشتہء عضلاتی کو احاطہ کرتا ہے ۔ |
| Telomere | Adjective | ٹیلومیئر ۔ کروموسوم کی انتہائی پوزیشن مرکز پارہ ہیں ۔ |
| Telomerization | ٹیلومیرائزیشن ۔ پولیمرائزیشن یا کنڈیشن یا کنڈنیسیشن کے عمل سے گزرنے پر اولفین کے کچھ مالیکیولی وزن کے پولیمرز تشکیل دیتے ہیں ۔ مثلاً (C2F4)4 اس تبدیلی کو ٹیلو میرائیزشن کہتے ہیں ۔ | |
| Telomitic | Adjective | بعد خیطی ۔ کامل خیطی ۔ |
| Telopease | Adjective | خانوں کی تقسیم کی آخری شکل ۔ |
| Telophase | Adjective | ٹیلوفیز ۔ بعد ہیئیت ۔ مائٹوسز کا آخری مرحلہ جب سائٹو پلازم تقسیم ہو جاتا ہے اور نیوکلیئس دوبارہ خوابیدہ ہو جاتا ہے ۔ |
| Telophasic | Adjective | بعد ہیثتی ۔ |
| Telophragma | Noun | (حیوانیات) بعد فرغمہ ۔ |
| Telos | Noun | ہدف غائی ۔ مقصود نہائی ۔ (فلسفہ) غایت الغایات ۔ |
| Telosynapsis | Noun | (قلمیات) کامل (لونیہ) جُفتی ۔ |
| Telosyndesis | Noun | (حیوانیات) بعد قرن ۔ |
| Telotaxi | Noun | (حیوانیات) مقصدی حرکات ۔ |
| Telotroch | Noun | کثیر ابریہ کنڈل کیڑے کے پہل روپ کے منہ اور مبرز کے گرد بالوں کا حلقہ ۔ اس قسم کا پہل روپ ۔ |
| Telotrochal telotrochous | — | — |
| Telotype | Noun | (ٹلگرام) تار چھاپ مشین ۔ ٹیلو ٹائپ ۔ تار برقی کا آلہ ۔ |
| Telpher | Adjective | برقی بار برداری کا یا اُس سے متعلق ۔ برقی نقل و حمل سے متعلق ۔ |
| Telpher line railway | — | — |
| Telpher man | Noun | تلفر آپرہٹر ۔ برقی نقل و حمل کا ماہر ۔ |
| Telpher telfer | — | — |
| Telpher train | Noun | برقی ٹرین ۔ بجلی کی ٹرین ۔ |
| Telpherage | Noun | برقی بار برداری ۔ برقی بار برداری کا سامان ۔ |
| Telpherage telferage | — | — |
| Telson | Adjective | ٹیلسن ۔ متعدد غیر فقاریہ جانداروں کے پیٹ کا آخری حصہ ۔ موخر شکمہ ۔ دم سلائی ۔ |
| Telsonic | Adjective | موخر شکمہ ۔ موخر حلقہ شکم ۔ |
| Telstar | Noun | ٹیل اسٹار ۔ مصنوعی مواصلاتی سیارہ ۔ |
| Telugu | Noun | جنوب مشرقی ہند کے دراوڑی باشندوں کا کوئی فرد ۔ تلگو ۔ ان کی تلگو زبان ۔ |
| Telugu teloogoo | — | — |
| Teluguteloogoo | — | — |
| Telum | Noun | (حیوانیات) مُوخّر حلقہ ۔ مُوخّر حلقہ شِکَم ۔ |