English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telluride of bismuth Noun تلوریم کا بسمتھ( ایک قسم کی دھات) بورونائٹ ۔
Telluride of gold and silver Noun دیکھو : sylvanite
Telluride of hydrogen Noun تلوریم کا ہائیڈروجن ۔
Tellurion tellurium
Tellurism Noun مقناطیسی اثر یا اُصول جو بعضوں کے مطابق تمام فطرت پر پھیلے ہوئے ہیں ۔
Tellurite Noun تلورائٹ ۔ تلوریم ملے تیزاب کا نمک ۔
Tellurium Noun تلوریم ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ ارضین ۔ سونے چاندی اور دیگر دھاتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Tellurium glance Noun دیکھو : Nagyagite
Tellurize Verb تلوریم سے مل جانا ۔ تلوریم میں ملا دیا جانا ۔
Tellurous Adjective تلوریم سے تعلق رکھنے والا ۔ اس سے ماخوذ ۔
Tellurous acid Noun تلورس ایسڈ ۔ وہ تیزاب جو تلوریم سے بنایا جائے ۔ ارضینی تیزاب ۔
Tellus Noun (رومن اساطیر) زمین کی دیوی ۔ دھرتی دیوی ۔ طلوس ۔
Tellus mater Noun (اساطیر) دھرتی ماتا ۔ زمین دیوی ۔
Tellv Verb بتانا ۔
Telly Noun ٹیلی ویژن ۔ بہ اصطلاح ۔ مُرخّم ٹیلی ویژن سیٹ کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔
Telly telo
Telnet Noun ٹیل نیٹ ۔ ایک کلائنٹ پروگرام جو ٹیبل نیٹ پروٹوکول عمل میں لاتا ہے ۔ ٹی سی پی آئی پی سائیٹ کا ایک پروٹوکول جو افراد کو ریموٹ کمپیوٹر پر لاگ آن ہونے اور اس طرح استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے کہ جیسے وہ خود مشین سے براہ راست منسلک ٹرمینل پر موجود ہوں ۔
Telo سابقہ بمعنی دور ۔ دور دست ۔
Teloblast Adjective ٹیلو بلاسٹ ۔ کامل نہوض ۔ بڑا خلیہ جو بہت سے جنین کی نشوونما کے سرے پر بہت سے چھوٹے خلیے پیدا کرتا ہے ۔
Teloblastic Adjective کامل نہوضی ۔
Telocentine Noun بُعد مرکزی ۔
Telocentric Adjective ٹیلوسینٹرک ۔ انتہائی کامل پارے کے ساتھ کروموسوم ۔
Telocode Noun دماغ کا پچھلا گڑھا ، قعر پس دماغ
Telocoel Adjective ٹیلو کوئیل ۔ موخر دماغ کی جوف ۔
Telocoele Noun (حیوانیات ، تشریح ) قعر پس دماغ ۔ بُعد قعر ۔
Telodendron Adjective ٹیلوڈنیڈران ۔ کسی پودے یا درخت کے محوریہ کی آخری شاخ ۔
Telodynamicteledynamic
Telogen Noun بال کا موٹا ہو کر مزید لمبا نہ ہونا
Telognosis Noun ریڈیائی لہروں کے ذریعہ فاصلہ سے تشخیص مرض کرنا
Telokinesis Noun کامل حرکیت ۔ بعد حرکیت ۔