English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telelectric Noun تار برقیہ ۔ تار برقی ترسیل ۔
Telelectroscope Noun شبیہ رساں ۔ تار برقی شبیہ رساں ۔
Telelense Noun دور عکسی لنس ۔
Telelogic Noun غایتی ، سبب آخر سے متعلق
Telemark Noun ٹلمار کہ ۔ برف پر پھسلنے کے کھیل میں مڑّنے کا ایسا طریقہ جس میں باہر کی اسکی ۔ دوسری سے بہت آگے رکھی ہوتی ہے ۔
Telemarketing Noun ٹیلیفون پر مال بیچنا ۔ ٹیلیفونی فروخت کاری ۔
Telemechanic Adjective لاسلکی میکانک سے متعلق ۔
Telemechanically Adverb لاسلکی میکانک کے طور پر ۔
Telemechanics Noun (میکانیات) کاسلکی میکانیات ۔تار برقی میکانیات ۔ لاسلکی حرکیات ۔
Telemedicine Noun معالج کا دوسرے معالج کو بذریعہ ٹیلی ویژن مریض کا معائنہ کرنے کے بعد دوا تجویز کر دینا
Telemessage Noun ٹیلی فون یا ٹیلیکس کے ذریعے پیغام جو تحریراً پہنچایا جائے ۔
Telemetacarpal Adjective دور بعد ساعد سے متعلق ۔
Telemeteorograph Noun (علم النجوم) دور شہاب نگار ۔
Telemeteorographic
Telemeteorography Noun دور شہاب نگاری ۔
Telemeter Verb ٹیلی میٹر سے ناپنا ۔ مسافت سنج سے ناپنا ۔
Telemetered Adjective مسافت کی پیمائش کی ہوئی ۔ ٹیلی میٹر شدہ ۔
Telemetering Noun علم دور پیمائی ۔ ٹیلی میٹروں کا سائنسی علم اور اس کا استعمال ۔
Telemetertelometer
Telemeteting Noun مسافت سنجی ۔
Telemetric Adjective دور پیمایانہ ۔ ٹیلی میٹری ۔ جس میں ٹیلی میٹر سے کام لیا جائے ۔
Telemetric al
Telemetrically Adverb مسافت سنجی کے طور پر بعد پیمائی کے طور پر ۔
Telemetry Noun مسافت سنجی ۔ بعد پیمائی ۔ دور پیمائی ۔
Telemicroscope Noun (بصریات) دور خردبین ۔
Telemitosis Noun بالواسطہ مکمل تقسیم
Telencephalic Adjective موخر دماغی ۔
Telencephalon Adjective ٹلین سی فیلن ۔ موخر دماغ ۔ فقاریہ جانداروں کے دماغ کا انتہائی آخری حصہ اس میں دماغی نصف کرے اور قوت شامعہ کا لختہ شامل ہوتا ہے ۔
Telencephalon endbrain
Telencephlaon Noun موخر دماغ ، دماغ کا آخری حصہ