English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telegraph plant Noun ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ۔
Telegraph pole Noun برقی تار کا کھمبا ۔ برقی تار کا پول ۔
Telegraph post Noun تار برقی ستون ۔ تار برقی کھمبا ۔
Telegraph register Noun تلگرافی رجسٹر ۔ تلگراف وصول کرنے کا رجسٹر ۔
Telegraph stamp Noun تلگرافی ٹکٹ ۔ تار برقی ٹکٹ ۔
Telegraph wire Noun تلغراف تار ۔ تار ۔
Telegraphed Verb ٹیلی گرام دیا ۔
Telegrapher Noun تلگرافچی ۔ تار بابو ۔ تار برقی کا ماہر ۔
Telegrapher s cramp Adjective ٹیلیگراف اپریٹروں کی انگلیوں کا اعصابی تشنج ۔
Telegrapher s cramp Adjective ٹیلیگراف اپریٹروں کی انگلیوں کا اعصابی تشنج ۔
Telegrapher telegraphist
Telegraphese Noun مختصر نویسی جیسی کہ تار برقی پیغام میں الفاظ بچانے کے لیے ۔
Telegraphic Adjective تلغرافی ۔ تار برقی سے متعلق ۔ ٹیلی گراف سے بنایا ہوا ۔ تار برقیا ۔ تار کا ۔
Telegraphic address Adjective تار کا پتہ مختصر پتہ ۔
Telegraphic advice Noun اطلاع بذریعہ تار ۔ تلگرافی مشورہ ۔
Telegraphic communication Adjective مراسلت بذریعہ تار ۔
Telegraphic expenses Noun تار کے مصارف ۔ تلگرافی اخراجات ۔
Telegraphic materials Adjective اختصار شدہ درسی تدریسی مواد ۔
Telegraphic message Noun تلگرافی پیام ۔
Telegraphic money order Noun منی آرڈر بذریعہ تار ۔
Telegraphic transfer Adjective منتقلی بذریعہ تار ۔
Telegraphically Adverb تار کے ذریعے ۔ تار کی زبان میں بے حد مختصر طور پر ۔
Telegraphist Noun ماہر تلگراف ۔ تلگراف اَپریٹر ۔
Telegraphn Noun تار برقی سے اطلاع بھیجنے کا آلہ ۔
Telegraphone Noun دور آواز رساں تار برقی آواز رساں ۔ مقناطیسی صدا بند آلہ ۔
Telegraphoscope Noun تصویر رساں ۔ تار برقی تصویر رساں ۔
Telegraphy Noun تلگرافی ۔ علم تار برقی ۔ تلغرافی ۔ تار کی زبان بنانے اور ان کی ترسیل کا فن یا مہارت ۔
Telegrapn plant Noun تار برقی پودا ۔ جمرا ۔ ایک قسم کا پودا جس کے پتوں میں پیغام رسانی کا گمان ہوتا ہے ۔
Telekinesis Noun حرکت بعید ۔ دور حرکت ۔ کسی مادی واسطے کے بغیر دور کی شے میں حرکت پیدا ہونے کی کیفیت ۔
Telekinetic Adjective دُور حرکتی ۔ جس میں دور کی حرکت پیدا ہونے کی استعداد ہو ۔