English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telediagnosis Noun دور سے مریض کے مرض کی تشخیص و معائنہ کرنا
Teledu Adjective ٹیلیڈو ۔ بدبودار بجو ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ شب خیز بھٹ میں رہتا ہے ۔ جاوا اور سماٹرا میں پایا جاتا ہے ۔
Telefacsimile Noun برقیاتی عمل سے ترسیل نقش ۔
Telefax Noun فیکس کے ذریعے بھیجی جانے والی دستاویز وغیرہ ۔
Telefilm Noun ٹیلی ویژن فلم ۔ فلم جو ٹیلی ویژن پر دکھانے کے لیے بنائی گئی ہو ۔
Telefluoroscopy Noun دور سے فلوروسکوپی کرنا
Telega Noun چار پہیوں والی روسی گاڑی ۔
Telegamy Noun دور زواجی ، دور سے ہے جنسی فعل انجام دینا
Telegancy Noun (حیوانیات) دور زواجی ۔
Telegenic Adjective ٹیلی ویژن پر اچھی نمائش سے متعلق ۔
Telegenic videogenic
Telegenically Adverb ٹیلی ویژن پر چلنے کے قابل ہوتے ہوئے ۔
Telegnosis Noun اشراق ۔ خیال رسانی ۔ اتفاقات آئندہ کی پیش بینی ۔ غیب دانی ۔
Telegomy Adjective وہ اثر جو کسی عورت کے پہلے خاوند کا دوسرے خاوند سے پیدا ہوئی اولاد پر آئے ۔
Telegonic Adjective اشراقی تولیدی ۔ دُور وارداتی ۔
Telegony Noun تلفونی ۔ اشراقی تولید ۔ پہلے نر کے مفروضہ اثرات جو مادہ نروں سے پیدا ہونے والی نسل پر مرتب کرے ۔
Telegradiography Noun (طب) دور لاشعاعی عکاسی ۔
Telegram Noun تار ۔ برقیہ ۔
Telegrammatic Adjective تلگرافی ۔ تار برقی کا یا اس سے متعلق ۔ مختصر ۔ خلاصہ ۔ کوتاہ ۔
Telegrams are sent from telegraph office Phrase تار گھر سے تار بھیجے جاتے ہیں
Telegraohist Noun ماہر تلگراف ۔ تلگراف آپریٹر ۔ تلگرافچی ۔ تار بابو ۔
Telegraph Verb ٹیلی گرام دینا ۔
Telegraph board Noun وہ تختہ جس پر گھڑ دوڑ میں دوڑنے والے گھوڑوں کے نام یا کرکٹ کے اسکور وغیرہ درج ہوتے ہیں ۔
Telegraph cable Noun تلگراف کا تار ۔ تار برقی کا تار ۔
Telegraph editor Noun تلگراف ایڈیٹر ۔ وہ ایڈیٹر جو ایسی خبروں کی دیکھ بھال یا نظم و ضبط کرتا ہے ۔ جو بذریعہ تار آتی ہے۔
Telegraph engineering Noun تار انجینیئری ۔
Telegraph form تار برقی فارم ۔ برقیہ فارم ۔
Telegraph key Noun کلید تار برقی ۔
Telegraph line Noun سلسلہء تار برقی ۔
Telegraph office Noun تار گھر ۔