English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Telautography Noun (تلغرافی) تحریر تار برقی ۔
Telco Noun ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی ۔ ٹیلیفون کی کمپنی ۔ ٹیلیفون کا محکمہ ۔
Tele Adjective فاصلے پر ۔
Tele ad
Telearchics Noun (ریڈیو ۔ ھوائی جہاز ) علم ضبط بعید ۔ لاسلکی ھوا بازی ۔
Telebanking Noun ٹیلیفون کے ذریعے بینک سے لین دین ۔
Telebarograph Noun (سمیات) دور بارنگار ۔
Telebarometer Noun (سمیات) دور بار پیما۔ دور نویس بار پیما (جس کے نشات کا عکس بجلی کے ذریعہ دور دور پہنچ جاتا ہے ) ۔
Telebinocular tester Adjective دو چشمی آزمایشی آلہ جو بصارت کے معائنہ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Teleblem Noun عالمگیر پردہ ۔
Telecamera Noun ٹیلیوژن کا کیمرہ ۔ کیمرہ جس میں دُور کے منظر کو پاس لاکر دکھانے کا عدسہ لگا ہو ۔
Telecanthus Noun آنکھ کے پپوٹوں کا درمیانی فاصلہ غیر معمولی ہونا
Telecardiography Noun درد سے دل کا معائنہ کرنا
Telecardiophone Noun دل کی آواز کو دور سے سننے والا آلہ
Telecast Verb ٹی وی سے نشر کرنا ۔
Telecasted Verb ٹی وی سے نشر کیا ۔
Telecaster Noun ٹیلی کاسٹر ۔ ٹیلی ویژن سے نشر کرنے والا ۔ دور نمائی نشر کار ۔
Telecasting Noun ٹیلی ویژن سے نشر ۔
Telecentric stop Noun (بصریات) دور مرکزی حدقہ ۔
Telecephalon Noun دماغ کا آخری حصہ ، موخر دماغ
Teleceptor Noun (حیوانیات) دور حسّاسہ ۔
Telecine Noun ٹی وی پر فلم نشر کرنے کا عمل ۔ اس کے لیے درکار سامان ۔
Telecommunication Noun ٹیلی مواصلات ۔ سلسلہ پیام رسائی ۔ تار اور ٹیلی فون ۔ ریڈیو ۔ راڈار ۔
Telecommunications Phrase سلسلہ پیام رسانی : لائن یاریڈیوٹرانسمشن سے آوازوں ، عکسوں یا اشاروں کی تار یا ٹیلی فون مواصلات ۔
Telecommute Verb, Interjection گھر بیٹھے ٹیلیفون ۔ ٹیلیکس موڈم وغیرہ کے ذریعے کار روائی کرنا ۔
Teleconference Noun مختلف جگہوں پر موجود افراد کے درمیان جدید برقی روابط کے ذریعے تبادلہ خیال یا مذاکرہ ۔ ٹیلی مذاکرہ ۔
Telecontrol Noun (ریڈیو) ضبط بعید ۔ تار وغیرہ کی آواز پر کنٹرول ۔
Telecottage Noun جدید برقی آلات مراسلت سے لیس کمرہ یا دفتر عام سہولت کے لیے ۔
Telecourse Noun ٹیلی ویژن کورس ۔ تعلیمی نصاب کی تدریس جو ٹیلی ویژن کے ذریعے کی جائے ۔
Telectroscope Noun (طبیعیات،تلغرافی ) شبیہ رسانی ۔