English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teknonymous Adjective پسر نامی سے متعلق ۔
Teknonymously Adverb پسر نامی کے طور پر ۔
Teknonymy Noun پسر نامی ۔ بیٹے کا نام باپ کے نام پر رکھنے کی رسم جو بعض قبائل میں رائج ہے ۔
Tektite Noun (معدنیات) شہابِ شفاف ۔
Tel سابقہ بمعنی ؛ دور ۔ دور دست ۔ دوری سے ۔ فاصلے پر ۔ بعید ۔
Tel aviv Adjective تل ابیب کا یا اُس سے متعلق ۔
Tel avivian Noun تل ابیب کا باشندہ ۔
Tel o
Tel telotele
Tela Adjective ٹیلا ۔ نسیجا ۔ جھلی جیسی بافت ۔
Telacoustic Adjective (طبیعیات) بالائے سمعی ۔ صوت کے احساس سے متعلق ۔
Telaesthesia Noun ادراک غائب ۔ اشراق دور حسّیت ۔ حواس خمسہ کی مدد کے بغیر دور کی بات جان لینے کا عمل یا دعویٰ ۔
Telaesthetic Adjective دور ادراکی ۔ ادراک غائب کا ۔ دُور حسی کا ۔
Telalagia Noun نسیحی درد
Telam Name تلام ۔ نوکر خادم ۔
Telamon Noun مرد شکل ستون ۔ مرد کی شکل کا چوکور یا دیواری ستون ۔
Telangectasia Noun عروق شعریہ کا پھیلاﺅ
Telangectasis Noun تمدد عروق شعریہ اتساع اوعیہ
Telangiectasis Noun بال کی باریک رگوں کا پھیل جانا ۔
Telangiectasy Noun (مرضیات) تمدد عرق شعریہ ۔
Telangiectatic Adjective مریض تمدد عروق ۔
Telangiectatic angioma Noun پھیلی ہوئی دعائی رسولی
Telangiectsis Noun, Adjective جِسمی سَطَح پَر باریک نَسوں کا پھَیلنا
Telangioma Noun سلعہ نسیحی وعائی
Telangiosis Verb بال کی باریک تلیوں کا کوئی مرض ۔
Telanglectasis Noun تمدُد عروق شعریہ ۔ بالوں یا خون کی دیگر چھوٹی رگوں کا پھیلاو ۔ بسبب پیدایشی نقائص ۔ شراب کی لت یا سرد موسم ۔
Telarian Noun جالا مکڑی ۔ عنکبوت تار باف ۔
Telary Adjective عنکبوتی ۔ شبیہ تار عنکبوت ۔
Telautogram Noun (تلغرافی) تحریری تار ۔ عکسی تار ۔ خبر یا تلگرافی پیام ۔
Telautograph Noun عکسی تار ۔ جس سے بذریعہ تار بھیجی ہوئی تحریر کا عکس برقناطیسی ذریعے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جائے ۔