English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tehra Name طہرہ ۔ پاکیزگی ۔
Tehran Name طہران ۔ پاک ۔ صاف ستھرا ۔
Tehrik pakistan Noun, Name, Historical 1947 سے پہلے بھارت، پاکستان اور بنگلہ ديش برطانوى كالونى تھےاور برصغیر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ہندوستان کی آزادی (انگريزوں سے) کی تحريک کے دوران ہندوستان کے مسلمانوں نے اپنے لیے ايک عليحدہ ملک کا مطالبہ کيا۔ اس مطالبے کے تحت تحريک پاکستان وجود ميں آئ۔ اس تحريک کی قيادت محمد علی جناح نے کی۔ 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود ميں آيا۔
Tehrima Name تحریمہ ۔ نماز کی پہلی تکبیر ۔
Tehseen Name تحسین ۔ تعریف کرنا ۔
Tehsen Name تحصن ۔ نکاح کر لینا ۔ عورت کی پارسائی ۔
Tehsildar تحصیل دار ۔
Tehsin Name تحسین ۔ تعریف کرنا ۔ ستاش کرنا ۔ سراہنا ۔ توصیف کرنا
Tehwar دلیری بہادری اندھی شجاعت ۔
Tehzeeb Name تہزیب ۔ شائتگی ۔
Tehzeed Name تہذیب ۔ شائستگی ۔
Tehzeer Name تحزیر ۔ چوکنا ۔
Tehzib شائستگی تمدان ۔
Tehziq Name تحزیق ۔ عقلمندی کا دعوٰی کرنا ۔ سمجھدار ہونے کا دعوٰی کرنا
Tehzir Name تحزیر ۔ خبردارہونا ۔ہوشیار ہونا ۔ چوکنا ہونا ۔ چوکس ہونا ۔
Teian tean
Teichopsia Noun (مرضیات) نیمہ کوری ۔ نصف اندھا پن ۔ نیم نظری ۔
Teichopsis Noun (طب) جدار نظری ۔ دیوار نظری ۔
Teigitur Noun عشائے ربانی کی پہلی نماز ۔
Teil teil tree
Teind Noun عُشر کی ادائی یا عُشر کا طریقہ ۔
Teindynia Verb درد نسیج ۔
Teine Verb حمائل کرنا ، لپیٹنا ۔
Teinodynia Noun نسوں کا درد ، الم الاوتار
Teinoscope Noun (بصریات) بیرنگ دور بین ۔ ایک قسم کی دور بین جس میں دو منشوروں کو ملانے سے انحراف لونی دور کر دیا گیا ہے ۔اور یہ اشیاء کے عرض و طول کو بڑھانے گھٹانے میں کام آتی ہے ۔
Teison Noun شکم کا موخر حصہ ۔ قشِری حیوانات جیسے جھینگا مچھلی یا بچھو کے دھڑ کا آخری جوڑ ۔ دُم سلائی ۔
Tejgaon تیج گاﺅں ۔
Tekhiuq Name تخلق ۔ خوش اخلاق ہونا ۔ خلیق ہونا ۔ خوگرہونا
Tekhlid Name تخلید ۔ ہمیشہ رکھنا ۔ ہمیشگی
Tekhlis Name تخلیص ۔ رہا کرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ خلاصہ نکالنا ۔ خالص بنانا