English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tee hee
Tee htee Noun چھتری کی وضع کا کلس جو برما کے مندورں (پگوڈوں ) پر بنا ہوتا ہے ۔
Tee off کسی (ٹی) پر رکھ کر گیند کھیلنا ۔ ابتدا کرنا ۔
Tee pipes Noun ٹی نلی ۔
Tee shirt Noun دیکیھے ۔
Tee square Noun ٹی گُنیا ۔ ٹی اسکوائیر ۔
Tee up or off Idiom شروع کرنا ۔
Tee whaap Noun ہُد ہُد ۔
Teed Verb ٹی سے گیند کو مارا ۔
Teed off برہم یا متنفر ۔
Teefi Name طیفی ۔ مقبول پسندیدہ ۔
Teefia Name طیفیہ ۔ روح سے تعلق ۔
Teeing ground Noun کھیل کے میدان کا چھوٹا حصہ جہاں سے کھیل شروع کیا جاتا ہے ۔
Teem Verb (قدیم) جننا (بچے) بھرا ہونا (کسی شے سے) فراواں ہونا ۔ ثمر آور ہونا ۔
Teemar Name تیمار ۔ غم خوار ۔
Teemed Verb دھپ سے گرا ۔
Teemer Noun خالی کرنے والا ۔ انڈیلنے والا ۔
Teemful Adjective بار آور ۔ ثمر آور ۔ پھل دار ۔ زرخیز ۔
Teemfulness Noun بار آوری ۔ زرخیزی ۔ فراوانی ۔
Teeming Adjective زرخیز ۔ بار آور ۔ ثمر آور ۔ فراواں ۔ لبریز ۔ لبالب ۔
Teemingly Adverb بار آوری سے ۔ زرخیزی سے ۔ فراوانی سے ۔ بہتات کے ساتھ ۔
Teemingness Noun زرخیزی ۔ بار آوری ۔ فراوانی ۔
Teen Noun (قدیم) غصہ ۔ صدمہ ۔ غم ۔ درد ۔
Teen age Noun نئی جوانی ۔ عنفوان شباب ۔ نئی جوانی والی یا والا ۔
Teen aged Adjective ۱۳ سے ۱۹ سال کے درمیان کا ۔
Teen ager teenager
Teen teenage
Teenage نئی جوانی ۔
Teener Noun تیرہ (۱۳) تا (۱۹) اُنیس سالہ لڑکا یا لڑکی ۔
Teens تیرہ سے انیس برس کی عمر ۔