English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Teenster Noun ۱۳ سے ۱۹ سال کی درمیانی عمر کا ۔
Teensy teentsy
Teeny Adjective مختصر۔ چھوٹا ۔ خورد ۔ کوچک ۔ منحنی ۔
Teeny bopper
Teeny topper Noun ۱۳ سے ۱۹ سال کے درمیان کی فیشن ایبل لڑکی ۔
Teeny weeny Idiom بہت چھوٹا ۔
Teeny weeny Idiom بہت چھوٹا ۔
Teepee Noun دیکھیے ۔
Teepu sultan was just ruler
Teer Verb (تکنیکی) پلاسٹر کرنا ۔ استر کاری کرنا ۔ رنگ کاری کرنا ۔
Teera Name طیرہ ۔ اڑنے والی ۔
Teest Noun چھوٹی سندان ۔ چھوٹی نہائی ۔
Teetee titi
Teeter Noun (امریکا بول چال) جھولا ۔ ہنڈولا ۔ ایک قسم کاکھیل ۔
Teeter board teeter totter
Teetered Verb لڑکھڑا کر چلا ۔
Teeth Noun دانت ۔ چَبانے کے لیے مُستَعمَل ساختَیں ۔ ۲۰ دانت دُودھ کے ہوتے ہَیں جو سات سال کی عُمَر میں ٹُوٹ جاتے ہَیں ۔ اِن کی جَگَہ نَئے دانت نِکَل آتے ہَیں ۔ ۲۰ سال کی عُمَر میں مُکَمَّل ۳۲ دانت نِکَل آتے ہَیں جو مُستَقَل ہوتے ہَیں
Teeth are cleaned in the morning Phrase دانت صبح صاف کیئے جاتے ہیں ۔
Teeth canine Noun دندان ناب انیاب
Teeth milk Noun دودھ کے دانت
Teeth molar Noun موخر ڈاڑھیں
Teeth permanent Noun مستقل دانت
Teeth premolar Noun اگلی داڑھیں
Teethe Verb دانت نکالنا ۔ دانت نکلنا یا پیدا ہونا ۔
Teethed Adjective بچوں کے دانت نکلے ۔
Teethily Adverb (اسکاتستان) چڑچڑے پن سے ۔ تنک مزاجی سے ۔ زود رنجی سے ۔
Teething Noun دانت پھوٹنا ۔ دانت نکلنے کا زمانہ ۔ دانتوں کی ساخت اور ترتیب ۔
Teething powder Noun (دانت کا) منجن ۔ دانتوں کی صفائی کے لیے سفوف ۔
Teething ring Noun دانت چھلا ۔ پلاسٹک ۔ ربڑ یا اس نوع کا بنا ہوا چھلا یا ہُک جسے دانت نکالتا ہُوا بچّہ مُنھ سے کاٹتا ہے ۔
Teething troubles Noun, Plural کسی کام کے ابتدائی مراحل یا عارضی مسائل و مشکلات ۔