English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tyrannicidal | Adjective | جابر یا ظالم حکمراں کے قتل سے متعلق یا اس کے قتل پر مائل ۔ |
| Tyrannicide | Noun | قَتَلِ جابَر ۔ جابَر کُش ۔ ظالَم کُش ۔ مُستَبَد شَخص کا قاتَل ۔ |
| Tyrannid | Noun | Tyrannidae کے خاندان کی چڑیا ۔ |
| Tyrannidae | Noun | چڑیوں کا بڑا خاندان خاص کر امریکی(چڑیوں کا) |
| Tyrannis | Noun | مطلق العنان حکومت ۔ |
| Tyrannize | Verb | ظلم کرنا ۔ تشدد کرنا ۔ جابرانہ حکومت ۔ |
| Tyrannized | Verb | طنز کیا ۔ |
| Tyrannizer | Noun | ظالَم ۔ جابَر ۔ مُستَبَد ۔ |
| Tyrannosaur | Noun | جَبری سوسمار ۔ شَمالی امریکا کے کھَریا دَور کا مُہیبُ الجُثّہ رینگنے والا گوشت خور جانور جو اپنی پِچھلی ٹانگوں پَر سیدھا چَلا کَرتا تھا ۔ |
| Tyrannosaurus | Noun | ایک دو پایہ گوشت خور ڈائنوزار ۔ اخیرطباشیری عہدکا ۔ جس کے جبڑے مضبوط اور پچھلی ٹانگیں چھوٹی ہوتی تھیں ۔ اگلے پر پنجہ نما اور بڑی سی دُم ۔ |
| Tyrannous | Adjective | جابر حاکم کا سا ۔ جابرانہ ۔ مستبدانہ ۔ پر تشدد ۔ |
| Tyrannously | Adverb | جَبَر سے ۔ اِستَبداد سے ۔ |
| Tyrannousness | Noun | استبدادیت ۔ مطلق العنانیت ۔ جبریت پسندی ۔ |
| Tyranny | Noun | جابر و ظالم کی حکومت یا مطلق العنان فرمانروا ؛ ظالم کا مرتبہ یا اس کی حکومت ۔ |
| Tyranny of majority | ظلم ، اکثریت ، اکثریت کا ظلم اقلیت پر ۔ | |
| Tyrant | Adjective | جورو ستم کی طرف مائل ۔ جابرانہ حکومت کرنے والا ۔ ظالم ۔ غاصب ۔ |
| Tyrant bird | Noun | Tyrannidaeکے خاندان کی کوئی چڑیا خاص کر Tyrannus کی جنس کی قسموں میں سےکوئی چڑیا جو اپنے گھونسلے کے پاس کسی دوسری چڑیا کو آنے نہیں دیتی ۔ طیر الجبار ۔ |
| Tyrant fly catcher | Noun | ایک قسم کی چڑیا جو امریکا میں ہوتی ہے ۔ طیر الجبار ۔ |
| Tyrant flycatcher | Noun | نئی دنیا کی ایک چھوٹی چڑیا جو پرانی دنیا کی مگس خور چڑیا سے عادت میں ملتی ہے ۔ |
| Tyrant shrike | Noun | Tyrannus کی جنس کی قسموں میں سے کوئی چڑیا۔ |
| Tyrant wren | Noun | چھوٹی زرد کلغی دار امریکی چڑیا ۔ |
| Tyre | Noun | پہیے کا آہنی ہال خاص کر ریلوے انجن کے حرکے پہیے کا ہال ۔ |
| Tyre gauge | Noun | ٹائر میں ہوائی دباو کی پیمائش کا جیبی آلہ ۔ |
| Tyre has been burst can you change it | — | — |
| Tyred | Adjective | ٹائر لگا ہوا ۔ |
| Tyremesis | Noun | بچوں کی قے جس میں پنیر نما مادہ خارج ہوتا ہے |
| Tyrian | Adjective | قدیم ٹائر ۔ شہر کا یا وہاں کے لوگوں سے متعلق یا ٹائر شہر میں بنا ہوا ( ٹائر ایک قدیم شہر(Phoencia) جو ساحل بحیرہ روم پر واقع ہے ۔ |
| Tyrian alphabet | Noun | ملک شام کی ایک قدیم سلطنت کے علاقے کی زبان کے حروف تہجی جو فونیشیا میں رائج ہے ۔ |
| Tyrian blue | Noun | خاکستری مائل نیلا سے خاکستری سرخی مائل نیلا کی حد تک ۔ |
| Tyrian pink | Noun | گہرے گلابی سے لے کر شوخ مائل ارغوانی سرخ رنگ تک ۔ |