English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tysonite Noun ایک معدنی شے ۔
Tystie Noun غوطہ مار چڑیوں کی ایک جنس جس کا رنگ سیاہ اور پاوں سُرخ ہوتے ہیں ۔
Tythe Tithe کا متبادل ۔
Tyto Noun اُلّوکی ایک جنس جو ہر ملک میں پائی جاتی ہے ۔
Tytonidae Noun ایک قسم کا یک جنسی اُلّو ۔
Tzaddik Noun Zaddik کا متبادل بمعنی صادق (عبرانی و عربی)
Tzar Noun Czar کا متبادل ۔
Tzatziki Noun ایک قسم کا یونانی رائتہ جو دہی ۔ کھیرا ۔ لہسن اور اکثر پودنیہ ملا کر تیار کیا جاتا ہے ۔
Tzedakah Noun صدقہ ۔ خیرات ۔ رضاکارانہ امداد ۔
Tzeltal Noun میکسیکو کے مرکزی حصے کے انڈین لوگ ۔ ان لوگوں میں سے کوئی ایک فرد ۔
Tzigane Noun جِپسی ۔ ھَنگری کا خانَہ بَدوش ۔
Tzimmes Noun سبزی اور گوشت سے ملا کر بنایا ہوا میٹھا سالن ۔
Tzitzith tzitzis