English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tyrian purple Noun قرمزی یا ارغوانی رنگ نیل کی قسم کا جسے قدیم رومن استعمال کرتے ہیں ۔
Tyrian rose Noun شوخ ارغوانی مائل سُرخ ۔
Tyriasis Noun فیل پاء ہاتھی کے پاﺅں جتنے بڑے پاﺅں ہو جانا
Tyricola saccharomyces Noun فطر جین سکری
Tyro دیکھو : Tiro
Tyro tiro
Tyrocidine Noun ٹروسیڈین ۔ پیچیدہ قَلمی ضِد نامیہ جِسے جَرثُومَہ پَیدا کَرتا ہے اور دَوا کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Tyroid Adjective پنیر جیسا ۔
Tyrol green Noun قدرتی طور پر پیدا ہوجانے والا مختلف سلیکیٹ میں سے کوئی ایک جو سبز رنگ کے بنانے میں بنیادی عنصر کا کام دیتے ہیں ۔
Tyrolean Adjective ٹائرول کا (ٹائرول آسٹریلیا ہنگری کا صوبہ)
Tyrolese green Noun سبز خام تانبہ ۔
Tyrolienne Noun ٹائرول کے کسانوں کا گیت یا نغمہ ۔
Tyrolite Noun آب دار آرسینیٹ زردی مائل سبز رنگ کا جو گردہ نُما کثیر مقدار میں پایا جاتا ہے ۔
Tyroma Noun سلعہ درنی ، دقی گلٹی ، دماغ کا جبنی افراز ، تساقط الشعر
Tyromatosis Noun دودھ کا جم جانا ، شیر بستگی
Tyrosinase Noun تانبا مِلا ہُوا ایک عمَل انگیز خامرہ جو پودوں اور جانوروں کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
Tyrosine Noun عام امینو تیزاب جو لحمی آب پاشیدگی سے جُدا کیا گیا ہو ۔
Tyrosine tyr
Tyrosinosis Noun ٹائروسین کی غیر نارمل شکست وریخت کے باعث پیراہائیڈرو کسی فینائل پرووک ایسڈ پیشاب میں زیادہ خارج ہونے لگتا ہے ۔
Tyrosinuria Noun پیشاب میں غیر معمولی مقدار میں Tyrosine کا اخراج ۔
Tyrothricin Noun ٹائیروتھ ری سین ایک مکسچر ہے گرامی سیڈین اور دیگر اینٹی بائیو ٹکس کا ۔
Tyrotoxicon Noun (کیمیا) ایک زہریلا مادہء عفونت، ایک قسم کا سمی القلی جو سڑے ہوئے پنیر اور دودھ کے جرثومہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ زہر پنیر ۔
Tyrotoxin Noun دیکھو : tyroxicon
Tyrrany Noun ظلم ۔ جبر ۔ تشدّد ۔
Tyrrhene Noun, Adjective ٹائر ہینی اور ان کے ملک سے متعلق ۔
Tyrrheni Noun Etruscans کے مفروضہ اسلاف مہاجرین ۔
Tyrrhenian Noun ٹائر ہینی اور اُن کے ملک سے متعلق۔ قدیم اٰیٹروویا کا (باشندہ)
Tyrrhenian sea Noun براعظم اٹلی اور جزائر کو رسیکا ؛ سار ڈینیا اور سسلی کے درمیان واقع سمندر ۔
Tyrtaean Adjective ٹار ٹییس اور اس کے طرز سے متعلق ۔
Tysonglands