English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Two up Noun جوئے کا کھیل جو دو سکّوں کو لکڑی کے چھوٹے ٹکڑوں سے اچھال کر کھیلا جاتا ہے ۔
Two up Noun جوئے کا کھیل جو دو سکّوں کو لکڑی کے چھوٹے ٹکڑوں سے اچھال کر کھیلا جاتا ہے ۔
Two valued Adjective سچائی اور جھوٹ میں صرف سچائی کی قدرو قیمت کا حامل ۔
Two way Adjective دو راہوں ، دو راستوں ، سڑکوں یا نلوں سے ملحق ۔
Two way Adjective دو راہوں ، دو راستوں ، سڑکوں یا نلوں سے ملحق ۔
Two way catheter
Two way mirror
Two way plow Noun ہل کے پھال کے اوپر ٹیڑھا لوہے کا پتر لگا ہوا جس کے ذریعے مٹی اُٹھائی اور اُلٹ دی جاتی ہے ۔
Two way plug Noun پلگ ۔ (کلید اتصال) لگا کر صدر دور میں ضمنی برقی دور لگانے کی ایک ترکیب ۔
Two way stretch Noun بعض مادی چیزوں میں دو سمتی وسعت پذیری کی خصوصیت ۔ دو طرفہ بڑھنے والی چیز کا عورتوں کا پٹکا ۔
Two way switch Noun دو برقی سوئچوں میں سے ایک جو ایک نکاس کو کنٹرول یا ایک ہی نکاس کا ضابط ہے ۔ دو راہی سوئچ ۔
Two way traffic Noun دو طرفہ راہ گزار /
Two way traffic Noun دو طرفہ راہ گزار /
Two weeks if the worker lives away from his family
Two wheeler Noun دو پہیوں کی گاڑی ۔ یکہ ۔ ٹمٹم ۔ بچوں کو سکھانے والی بائسیکل ۔
Two wheeler Noun دو پہیوں کی گاڑی ۔ یکہ ۔ ٹمٹم ۔ بچوں کو سکھانے والی بائسیکل ۔
Two winged Adjective دو ڈینوں یا بازووں والا ۔
Two winged fly Noun Diptera کی قسم کا دو پروں والا اِماگی یا اتم یورپی کیڑا ۔
Two wolves may worry one sheep Idiom دو ملاوٴں میں مرغی حرام ! ۔
Two worlds theory Noun فلسفیانہ ثنویت ۔ خاص کر تعاملی نظریہ کے حاملوں کی ثنویت ۔
Two wrongs do not make a right Idiom دو غلطیاں مل کر درست نہیں ہو جاتیں ۔
Two year old Adjective دو سال کی عمر کا ۔ دو سالہ ۔
Two years before his death
Two years before his death ind al rahman founded the great mosque of cordova as a rival to the two mosques of islam in jerusalem and makkah
Two years later
Two years later that caliph received a gift from abd al rahman the head of the governor
Two yolked دو زردی کا ۔ دو زردی دار ۔
Twofer Noun تجارت کی ارزاں چیزیں ۔
Twofold Adjective دوہرا ۔ دو حصوں پر مشتمل ۔ دُگنا ۔ دو رُخا ۔
Twofold truth Noun یہ نظریہ کہ سچائی لازمی طور پر اکائی نہیں ہوتی لیکن اس کا مذہبی اور فلسفیانہ رخ ہو سکتا ہے۔