English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Two striped grasshopper | Noun | چھوٹی سونڈ والا ملخ ، ٹڈا جس کی پیٹھ پر دو چوڑی دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
| Two striper | Noun | بحری افسر (لفٹیننٹ کمانڈر) سے نچلے درجے کا اور لفٹیننٹ جونیر گریڈ سے اُوپر ۔ |
| Two stroke | Noun | دو ضربی احتراقی انجن ۔ |
| Two stroke | Noun | دو ضربی احتراقی انجن ۔ |
| Two stroke cycle | Noun | دو ضربی احتراقی انجن والی سائیکل ۔ |
| Two suiter two suit hand | — | — |
| Two switch | Noun | دو پوائینٹ میں سے کسی ایک سے برقی رو کو چلانے یا بند کرنے کا طریقہ ۔ |
| Two things a man should never be angry at what he can help and what he cant | — | — |
| Two thirder | Noun | وہ کار آموز تابع جس نے کار اموزی کی مدت میں کافی کام کیا ہو ۔ |
| Two thirds rule | Noun | جب حکمران پارٹی ایوان نمائندگان میں معمولی اکثریت کے بجائے دو تہائی اکثریت سے حکومت کرے ۔ |
| Two thirds vote | Noun | ووٹ جس کے لیے کسی سیاسی منظم جماعت کے دو تہائی ممبران کا ہم رائے ہونا ضروری ہو ۔ |
| Two three | Adjective | چھوٹا عدد ۔ چند ۔ |
| Two throw | Adjective | دوہرے خم والا ۔ دو رُخا ۔ دو سمتوں میں پھینکے جانے یا گھمائے جانے کے لائق ۔ |
| Two time | Verb | (عامیانہ مجازاً) دھوکا دینا ۔ ٹھگ لینا ۔ فریب دے کر لوٹنا ۔ |
| Two time | Verb | (عامیانہ مجازاً) دھوکا دینا ۔ ٹھگ لینا ۔ فریب دے کر لوٹنا ۔ |
| Two timer | Noun | فریبی شخص ۔ دھوکے باز شخص ۔ جھوٹا عاشق ۔ |
| Two timer | Noun | فریبی شخص ۔ دھوکے باز شخص ۔ جھوٹا عاشق ۔ |
| Two timing | Adjective | فریبی ۔ پُر فریب ۔ دھوکے باز ۔ |
| Two to one | Adjective | گیرے کا یا گیرے والا ۔ رفتار کو کم کرنے یا بڑھانے کے لئے دو میں ایک کے تناسب کے ساتھ ۔ |
| Two to one in all things against the angry man | — | — |
| Two toed | Adjective | ہر پاوں میں دو انگوٹھے رکھنے والا |
| Two toed anteater | Noun | گلہری کے سائز کا جنوبی امریکا کا دودھ پلانے والا شجری جانور جو زیادہ تر یا بالکل چیونٹوں کو اپنی غذا بناتے ہیں ۔ |
| Two toed sloth | Noun | ایک قسم کا دودھ پلانے والا جانور جس کے دو عملی پنجے ہوتے ہیں ہر سامنے کے پاوں میں اور تین ہر پچھلے پاوں میں ۔ |
| Two tone | Adjective | کچھ حصے ایک رنگ کے اور دوسرے رنگ کے یا مختلف درجوں کے مگر ایک ہی رنگ کے دو رنگا ۔ |
| Two tone | Adjective | کچھ حصے ایک رنگ کے اور دوسرے رنگ کے یا مختلف درجوں کے مگر ایک ہی رنگ کے دو رنگا ۔ |
| Two tongued | Adjective | (مجازاً) دو زبان کا ۔ |
| Two tooth | Noun | (برطانیہ) مستقل دو دانت والی بھیڑ جو عام طور پر ڈیڑھ سال کی ہوتی ہے ۔ |
| Two toothed longhorn | Noun | نیوزی لینڈ میں Cerumbycidae کی جنس کا بھونرا جس کا پہل روپ لکڑی میں سوراخ کر کے تباہی کا باعث بنتا ہے ۔ |
| Two track | Noun | (گھوڑے کا) ایک طرف بہ یک وقت بغیر گردن یا جسم کو موڑے ہوئے آگے بڑھنا ۔ |
| Two twenty | Noun | ۲۲۰ گز کی دوڑ (دوڑنے یا برف پر پھسلنے یا تیرنے میں) |