English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Two ply Adjective دو پرتوں پر مشتمل ایک تختہ
Two poilcemen soon arrived at the scene of the accident Phrase دو پولیس والے جلد ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئے
Two point Adjective دو نقطوں یا دو لفظوں والا ۔ دو نقطوں سے ملا ہوا یا دو نقطوں پر سہارا دیا ہوا ۔
Two point landing Verb ہوائی جہاز کا اُترنا جس میں یہ اول زمینی سطح پر دو مخصوص پہیوں کے ذریعے اُترتا ہے ۔
Two policemen caught three thieves last night Phrase کل رات دو سپاہیوں نے تین چور پکڑے
Two policemen soon arrived at the scene of the accident Phrase دو پولیس والے جلد ہی جائے حادثہ پر پہنچ گئے
Two price Noun اجناس کی قیمت سے متعلق قانون جس کی رو سے درون ملک فروخت کے لئے نرخ مقرر ہو لیکن برآمدی فروخت کے لیے قیمت کی پابندی نہ ہو ۔
Two proud men cannot ride one ass Idiom دو مغرور آدمی کوئی کام مل کر نہیں کر سکتے ۔
Two sapphires were fixed in his eyes and a large red ruby displayed in sword hilt Phrase اس کی آنکھوں میں دو نیلم کے پتھر لگائے گئے تھے اور تلوار کے دستے پر سرخ یاقوت چمک رہا تھا
Two score Adjective چالیسواں ۔ ایک چلے کا ۔
Two seater Noun دو نشستی موٹر گاڑی یا ہوائی جہاز جس میں دو آدمیوں کے لئے بیٹھنے کی جگہیں ہوں ۔
Two seater Noun دو نشستی موٹر گاڑی یا ہوائی جہاز جس میں دو آدمیوں کے لئے بیٹھنے کی جگہیں ہوں ۔
Two shear Adjective دوبار اُون تراشی ہوئی (بھیڑ)
Two shot Noun فوٹو کیمرہ سے لی ہوئی دو آدمیوں کی تصویر ۔
Two sided Adjective دو طرفہ ۔ دو جانبہ ۔ دو حصوں یا پہلووں کا ۔
Two sided Adjective دو طرفہ ۔ دو جانبہ ۔ دو حصوں یا پہلووں کا ۔
Two sidedness Noun دو جانبیت ۔ دو رُخا پن ۔
Two sidedness Noun دو جانبیت ۔ دو رُخا پن ۔
Two sides of the same coin Verb ایک ہی چیز کے دو حصّے ہونا ۔ ایک ہی مسئلے کے دو رُخ ۔ ٹکسال میں دماغی قوت سے روپیہ بنانا ۔ ایجاد کرنا ۔ سکے ڈھالنا ۔ لفظ گھڑنا ۔ اختراع کرنا ۔
Two sir positives can hardly meet without skirmish Idiom دو سیانے ملے اور لڑائی شروع ہوئی ! ۔
Two sons have maryam Phrase مریم کے دو بیٹے ہیں
Two speed Adjective دو رُخا ۔ دو پہلووں کا یا دو فریقوں کا ۔
Two spot Noun غیر اہم شخص یا چیز ۔ خاص کر تاش کے ایک رنگ کے کوئی دو پتے ۔
Two spotted ladybird Noun ایک یورپی بادامی رنگ کا شکار خور بھونرا جو اب شمالی امریکا میں عام طور پر پایا جاتا ہے ۔
Two stage amplification Noun دو حالتی اضافہ ۔
Two star Adjective اوسط درجہء افضلیت کا ۔ (فوجی عہدہ)
Two step Noun گردشی رقص پھسلتے قدموں کے ساتھ دوہرے ستوں میں ۔
Two step Noun گردشی رقص پھسلتے قدموں کے ساتھ دوہرے ستوں میں ۔
Two story storied
Two strings to ones bow