English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Two bed rooms only Phrase صرف دو بیڈ روم والا
Two big desert patrol cars came roaring up to the bordj
Two birds are in this nest Phrase گھونسلے میں دو چڑیا ہیں
Two bit Adjective دو چھوٹے سِکّوں کی قیمت کا ۔ ادنٰی ۔ غیر اہم ۔
Two bit Adjective دو چھوٹے سِکّوں کی قیمت کا ۔ ادنٰی ۔ غیر اہم ۔
Two bits Noun چوتھائی ڈالر کی قدر و قیمت ۔ حقیر چیز ۔
Two bits Noun چوتھائی ڈالر کی قدر و قیمت ۔ حقیر چیز ۔
Two blacks do not make a white Idiom دو برائیاں مل کر ایک بھلائی نہیں بن جاتی ۔
Two blocks Adverb نزدیک نزدیک ۔ بھر پور ۔ کھچا کھچ ۔
Two body problem Noun دو اجرام فلکی کے مرکز ثقل ، حجم مقام اور رفتار جب دیئے گئےہوں ۔
Two bottle Noun وہ جو دو بوتل شراب ایک محفل میں پی سکتا ہے ۔
Two bottom plow Noun دو ریگھاری بہ یک وقت بنانے کے لئے لوہے کی دو پتر والا پھال ۔
Two boys are at the canteen Phrase دو بچے کینٹین پر موجود ہیں
Two boys fought with each other Phrase دو لڑکے ایک دوسرے سے لڑ پڑے
Two by four Noun ایک لکڑی کا ٹکڑا ۔
Two by four Noun ایک لکڑی کا ٹکڑا ۔
Two can play at that game (دھمکی کے موقع پر) ہم کو بھی آتا ہے ۔ اچھا دیکھا جائے گا ۔
Two card poker Noun تاش کا کھیل جس میں ہر کھلاڑی کے ہاتھ میں صرف دو پتے ہوتے ہیں ، جوڑا سب سے اُونچا ہاتھ ہوتا ہے ۔
Two centered arch Noun محراب جس کا اندرونی خم دو مرکزوں سے بنایا جاتا ہے ۔
Two cents Noun کوئی رقم یا چیز بہت کم قیمت کی ۔
Two cents worth Noun کسی مسئلے پر دی ہوئی بے وقعت رائے ۔
Two cleft Adjective (نباتیات) شگافتہ ۔ جو تقریباً دو حصوں میں منقسم ہو ۔
Two club system Noun تاش کے کھیل میں بولی کا ایک طریقہ ۔
Two colour Adjective دو رنگی ۔ دو رنگ والا ۔
Two control airplane Noun بغیر متحرک ضمنی حصے والا ۔
Two course Adjective کھیت کو دو حصوں میں تقسیم کر کے یکے بعد دیگرے جوتنے اور کاٹنے والا ۔کاشتکاری طریقہ ۔
Two cultures Noun, Plural آرٹس اور سائنس ۔
Two cunning knaves need no broker Idiom دو بدمعاشوں کو دلال کی ضرورت نہیں ! ۔
Two cycle Adjective دو ضربی سائیکل رکھنے والا ۔
Two cycle Adjective دو ضربی سائیکل رکھنے والا ۔