English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Two facedness | Noun | مکّاری ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ دغابازی ۔ |
| Two faces under one hood | Idiom | ایک نقاب تلے دو چہرے ۔ دغا باز آدمی ! ۔ |
| Two factor theory | Adjective | کلاسیکل اور آلاتی تعلم کو جدا کرنے کی ایک کوشش ۔ |
| Two family house | Noun | ایسا مکان جس میں دو خاندن اس طرح رہیں کہ بیچ میں ایک قناتی دیوار ہو ، اور دونوں اغل بغل رہیں ۔ |
| Two field | Adjective | دیکھو : Two course |
| Two fisted | Adjective | قوی ۔ پُر زور ۔ قوی الباہ ۔ ہٹا کٹا ۔ |
| Two fisted | Adjective | قوی ۔ پُر زور ۔ قوی الباہ ۔ ہٹا کٹا ۔ |
| Two flowered dolicos | Noun | کلتھی ، کلہٹی |
| Two fold classification | Noun | دو طرح کی تقسیم ۔ دوہری درجہ بندی ۔ |
| Two foot | Adjective | ناپ دو فٹا ۔ لمبا ۔ چوڑا یا موٹا ۔ دو فٹا ۔ |
| Two foot octave | Noun | دیکھو : one line octave |
| Two foot pitch | Noun | نے دار ارغنوں کا سُر ۔ |
| Two footed | Adjective | دو فٹا ۔ دو فٹ کا ۔ دو پاوں کا ۔ |
| Two forked | Adjective | دو حصوں میں تقسیم کیا ہو ا۔ جیسے کسی قدر کانٹے سے کٹا ہو ۔ |
| Two forty | Noun | میل کی رفتار دو منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ۔ تیز رفتاری ۔ |
| Two four | Noun | تیز رقص ۔ |
| Two friends fought with each other | Phrase | دو دوست ایک دوسرے سے لڑ پڑے |
| Two friends were going through the forest | Phrase | دو دوست جنگل میں سے گزر رہے تھے |
| Two from four leaves two | وَصِيَت کَرنا ۔ تَفريق کے بَعد باقی بَچنا ۔ | |
| Two goods seldom meet | Idiom | چیز میں ایک ہی گن ہوتا ہے ۔ |
| Two great tears fell slowly from the corners of her eye | Phrase | اس کی آنکھوں سے دو بڑے بڑے آنسوں گر پڑے |
| Two gun | Adjective | دو بندوقیں لے جانے والا ۔دو بندوقیں استعمال کرنے میں ماہر ۔ |
| Two hand | Noun | دو ہتھا ۔ دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کے لائق ۔ |
| Two handed | Adjective | دو ہتھا ۔ دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کے لائق ۔ دونوں ہاتھوں سے چلایا ہوا ۔ |
| Two handed | Adjective | دو ہتھا ۔ دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کے لائق ۔ دونوں ہاتھوں سے چلایا ہوا ۔ |
| Two handedly | Adverb | دونوں ہاتھوں سے کام کرتے ہوئے ۔ دونوں ہاتھوں سے(مضبوطی سے پکڑ کر)۔ |
| Two handedness | Noun | دونوں ہاتھوں سے کام کا ہونا ۔ انجام پانا ۔ |
| Two hands are better than one | Idiom | پانچویں پنڈت چھٹے نارائن ۔ |
| Two headed | Adjective | دو سر کا ۔ (مجازاً) دو افسر یا حکمراں والا یا دو افسروں یا حکمراں کے تابع (شخص) |
| Two headed snake | Noun | ایک سانپ گٹھل دُم والا جو سر سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |