English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Twisted pair | Noun | برقی طناب ایک ساتھ بٹے ہوئے دو منفصل موسلوں پر مشتمل ۔ |
| Twisted pair cable | Noun | ٹو سٹر پیئر کیبل ایک کیبل جو دوعلیحدہ علیحد ہ انسولیشن کی گئی تاروں جنہیں آپس میں بل دے دیا گیا ہو ۔ |
| Twisted pine | Noun | ادنٰی قسم کا ساحلی انناس ۔ |
| Twisted shovel | Noun | خم اور مڑے ہوئے پھال کا میکانکی بیلچہ بوئی ہوئی فصلو ں کی جڑوں میں مٹی پھینکنے کے لیے ۔ |
| Twisted stalk | Noun | ایک قسم کا پودا Rose mandarine ؛ شمالی امریکا کے مشرقی علاقے کے گلاب کے پھول جیسا سُرخ پھولوں والا پودا ۔ |
| Twisted stomach worm | Noun | مختلف خیطیہ ، کیڑوں میں سےکوئی جو طفیلی کیڑوں کی طرح دودھ پلانے والے جانوروں یا چڑیوں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ خاص عام طور پر جگالی کرنے والے پالتو جانوروں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ |
| Twistedly | Adverb | اینٹھے ہوئے یا مڑے ہوئے طور پر ۔ اینٹھ کر یا موڑ کر ۔ |
| Twister | Noun | شہتیر ۔ گرڈر ۔ وہ جو دھاگا ڈوری یا اسی طرح کی چیز بناتا ہے خاص کر وہ جو نئے تانے کے دھاگوں کو موڑتا ہے ۔ |
| Twister in | Noun | پارچہ بافی کا کارندہ جو (سوت) بٹتا ہے یا تانے کے لئے دھاگوں کو آخری حصوں میں جو پھنی یا کنگھی کرنے میں چھوٹ گئے ہوں باندھتا ہے ۔ |
| Twisthand | Noun | فیتہ ساز ۔ تسمہ ساز ۔ قیطون یا جھالر ساز ۔ |
| Twistical | Adjective | دیکھو : Crooked ؛ خم دار ۔ مڑا ہوا ۔ بل کھایا ہوا ۔ |
| Twistification | Noun | اینٹھنے ، مروڑنے بٹنے یا بل دینے کے قابل ۔ |
| Twistify | Verb | اینٹھنا ۔ مروڑنا ۔ بل دینا ۔ پیچدار بنانا ۔ |
| Twistiness | Noun | چکر دار یا پیچ دار ہونے کی حالت یا صفت ۔ |
| Twisting | Noun | فریب کاری سے کسی کی بیمہ پالیسی کو تمادی کرا دینا اور دوسری کمپنی کی پالیسی دلوانا ۔ |
| Twisting in | Noun | نئے تانوں کے آخری حصوں کو پرانے تانوں کے حصوں سے ملا دینا یا منسلک کر دینا ۔ |
| Twistle | Noun | دیکھو : twist |
| Twists and turns | Noun | زور کا جھٹکا ۔ زور سے مروڑنا ۔ |
| Twistwd cubic | Noun | بے قاعدہ رندے سے تین مقام پر ایک مکعب ٹیڑھی کاٹی ہوئی جگہ ۔ |
| Twit | Noun | مضحکہ خیزی ۔ طعنہ زنی یا ملامت کرنے کا عمل ۔ |
| Twit twat | Noun | کنجشک خانہ ۔ گوریا ۔ |
| Twitch | Noun | جھٹکا ۔ اچانک زور کا جھٹکا یا کھینچاو ۔ |
| Twitch grass | Noun | نجیل ، دوب ، بیدگیاہ |
| Twitch ing | — | — |
| Twitch road | Noun | وہ سڑک جس کے ذریعے لکڑی کے کندے لے جائے جاتے ہیں ۔ |
| Twitched | Verb | یکدم ہلکا چھٹکا دیا ۔ |
| Twitchel | Noun | پھندا ۔ جھاڑیوں کے درمیان کا راستہ ۔ |
| Twitchels | Verb | (انگریزی روز مرہ) سرک پھندے سے باندھ دینا ۔ |
| Twitcher | Noun | جھٹکا دینے والا ۔ کس کر باندھنے والا ۔ کھینچنے والا ۔ |
| Twitchfire | Noun | زمین کی گھاس کو جلانے کے لیے آگ ۔ |