English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Two daughters have aisha Phrase عائشہ کی دو بیٹیاں ہیں
Two day sticks will kindle a green one Idiom کاٹھ کے ساتھ لوہا بھی تر جاتا ہے ۔
Two days had been lost
Two days journey
Two decker Noun پعانے زمانے کا دو عرشوں والا جہاز ۔
Two demand bid Noun تاش کے برج کھیل میں ایک بولی جس میں شریک کھیل کا ایک خاص رد عمل ۔
Two demand systrm Noun تاش کے Contract bridge کھیل میں بولی کا ایک طریقہ ۔
Two devided by three Noun دو بٹے تین ۔ ۳/۲
Two dim ensional model Noun ٹو ڈائی مینشنل ماڈل کسی طبعی جسم کی کمپیوٹر کی نقل جس میں لمبائی اور چوڑائی تو حقیقی صفات ہیں لیکن گہرائی نہیں ایکس او ر وائی ایکسیس والا ماڈل ۔
Two dimensional Adjective دو ابعاد کا خاص کر اس کے نقطوں کے خطوط والا جن کا انحصار دو آزاد تغیر پذیر چیزوں پر ہے ۔
Two dimensional Adjective دو ابعاد کا خاص کر اس کے نقطوں کے خطوط والا جن کا انحصار دو آزاد تغیر پذیر چیزوں پر ہے ۔
Two dimensional array Noun ٹو ڈائی مینشنل ایرے انفارمیشن کا ایک موتب انتظام جس میں کسی آئٹم کا محل وقوع دواعداد سے واضع کیا جاتا ہے جو اپنی پوزیشن قالب کی خاص قطار او ر کالم میں شناخت کرواتے ہیں ۔
Two dimensional jet engine Noun ہوائی جہاز کے جیٹ قسم کے انجن کا دھکیلو نظام ۔
Two dimensional motion Noun ہم سطحی حرکت ۔
Two dimensionality Noun دو ابعادی پہلو یا صفت والی چیز۔
Two dimentionally Adverb دو ابعاد سے یا دو ابعاد کے ساتھ ۔
Two dogs set on the poor beggar Phrase دو کتوں نے بے چارے بھکاری پر حملہ کر دیا
Two dogs strive for a bone and a third runs away with it
Two dollar broker Noun وہ دلال جو دوسرے مہاجنی (کاروبار) رکن کے لیے ایک سو ڈالر پر دو ڈالر کمیشن لیتا ہے ۔
Two double
Two edged Adjective دو دھاری ۔ دو دُم ۔ ذوالفقار ۔ (مجازاً) دو رُخی ۔ دو جہتی ۔
Two edged Adjective دو دھاری ۔ دو دُم ۔ ذوالفقار ۔ (مجازاً) دو رُخی ۔ دو جہتی ۔
Two em dash Noun طباعتی نشان ۔ چھوٹے ہوئے حروف یا الفاظ ظاہر کرنے کا ۔(طباعتی نشان)
Two ended Adjective دو مقصد رکھنے والا ۔ خصوصاً دو مختلف خصوصیات کا حامل مثلاً سنگ مقناطیس ۔
Two eye berry Noun امریکی چڑھنے والا پودا (بیل)
Two eyed Adjective دو آنکھوں والا ۔ (عینک وغیرہ) جو دونوں آنکھوں سے مطابقت رکھتا ہو ۔
Two faced Adjective فریبی ۔ مکّار ۔ جھوٹا ۔ دغاباز۔
Two faced Adjective فریبی ۔ مکّار ۔ جھوٹا ۔ دغاباز۔
Two facedly Adverb فریب سے ۔ دغابازی سے ۔
Two facedness Noun مکّاری ۔ چالاکی ۔ عیاری ۔ دغابازی ۔