English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twitching Adjective اینٹھن کھنچائو تشنج ۔
Twitchy Adjective بے قرار ۔ بے چین ۔ چلبلا ۔
Twite Noun زو فنیقیہء کوہ ۔ پہاڑی چڑیا ۔
Twite finch Noun ایک قسم کی چھوٹی پہاڑی چڑیا ۔
Twited Verb سوزش کی ، خفا ہوا ۔
Twitelark Noun دیکھو : Meadow pipit ، عام قسم کا چنڈوک پرند ۔
Twitten Noun تنگ یا کم چوڑی گلی ۔
Twitter Noun دہشت انگیز ہل چل یا تحریک ۔ وحشیانہ اشتعال یا جوش کی انتہا ۔
Twitteration Noun انتہائی جذباتی اور احمقانہ طور پر پریشان کن ، حیراں کُن دماغی حالت ، خاص کر ادنٰی سے بات کے لیے ۔
Twitterboned Adjective (گھوڑا) سُم پر پھوڑا ۔ پھنسی والا ۔
Twittered Verb چہچہایا ۔
Twitterer Noun چہچہانے والا پرند ۔ جوش جذبات یا خوف سے کانپنے والا ۔
Twittering Noun چڑیوں کا ہلکی لرزش کے ساتھ چوں چوں کرنا ۔
Twittery Adjective چہچہاہٹ سے مُتعَلّق ۔
Twitty Adjective (زوز مرہ برطانیہ) بد مزاج ۔ چڑچڑا ۔ نازک مزاج ۔
Twixt Preposition {شاعری} بٹ وِکسٹ کا مُرخَم ۔ دَرمیان ۔ بیچ ۔ میان ۔
Twixt brain Noun میان دماغ
Twizzle Noun, Verb لہرانا ۔ گھومنا ۔ چکّر ۔ تھرک ۔
Twizzle twig Noun شمالی (temperate zone) کے علاقے کے مختلف پودوں میں سے کوئی پودا جو عام عام طور پر ہوتا ہے ۔
Two Noun ٹُو ۔ کورس فلیکس
Two a day Adjective ایک دن میں دو مرتبہ استعمال کیا ہوا یا پیش کیا ہوا ۔
Two along on
Two and one half striper Noun بحری افسر لفٹیننٹ کمانڈر سے نیچے درجے کا اور لفٹیننٹ جونیئر سے اوپر
Two and two Noun دو سیٹ میں ۔
Two and two make four Phrase دواوردوچارہوتےہیں
Two and two make four Phrase دواوردوچارہوتےہیں
Two arched Adjective دو عظم صدغی درزوں والا ۔
Two base hit Noun (کرکٹ) بلے باز کا گیندکو اس طرح سے مارنا کہ وہ دوسرے ( Base) تک آسانی سے پہنچ جائے ۔
Two base hit Noun (کرکٹ) بلے باز کا گیندکو اس طرح سے مارنا کہ وہ دوسرے ( Base) تک آسانی سے پہنچ جائے ۔
Two beat Adjective یکے بعد دیگرے تالوں سے زور دیا ہوا ۔ دو تالے کا بجانے والا یا اس کا شائق ، دو تالا ۔ رقص کرنے والا ۔