English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Twinship | Noun | توام یا جڑواں ہونے کی حالت ۔ |
| Twinspur | Noun | سالانہ اگنے والا عمودی پودا جس کے پھول رنگین ہوتے ہیں ۔ |
| Twinter | Noun | ( روز مرہ برطانیہ) بھیڑ ۔ بیل یا گھوڑا جو دوسال تک زندہ رہا ہو ۔ |
| Twiny | Adjective | ڈور ۔ ستلی و غیرہ کا یا ان سے متعلق ۔ |
| Twiretweer | — | — |
| Twirl | Noun, Verb | گھمانا ۔ چکّر دینا ۔ قلم کی کشش ۔ تیز چکرّ ۔ |
| Twirled | Verb | گھومایا ، گھوما ۔ |
| Twirler | Noun | گھُومنے والا ۔ گھُمانے والا ۔ بَل کھانے والا ۔ |
| Twirligig | Noun | ایک طرح کا کھلونا ۔ |
| Twirling base ball | Noun | گھمانے یا چکر دینے والے کا عمل یا مشق ۔ خاص کر base ball کے کھیل میں گیند پھینکنے والے کا عمل یا اصول فن ( تکنیک) ۔ |
| Twirly | Adjective | بَل کھایا ہُوا ۔ خَمیدَہ ۔ پیچ خوردہ ۔ |
| Twirp | قابل نفرتت شخص خصوصاً حقیر یا مکروہ لڑکا یا آدمی ۔ احمق شخص ۔ غیر اہم شخص ۔ | |
| Twised drill | Noun | (مشین) بل دار ۔ برما ۔ ڈرل مشین جس کے اندر ایک یا ایک سے زیادہ گہری بل دار نالیاں لگی ہوتی ہیں ۔ |
| Twist | مروڑنا ۔ | |
| Twist barrel | Noun | بندوق کی نال لوہے کے لمبے چکر کی طرح پر اینٹے ہوئے ٹکڑے یا ٹکڑوں سے بنی ہوئی ۔ |
| Twist bit | Noun | سوراخ کرنے کی سنسی برمے کی طرح کے او زار سے مشابہ ۔ |
| Twist brill | Noun | برما کی طرح کا او زار ( زمین میں سوراخ کرنے کا ) ۔ ۰ |
| Twist disease | Noun | سالمن رنگ کی نوخیز مچھلیوں کی ایک مہلک بیماری ۔ |
| Twist dive | Noun | ایک قسم کی مقابلے کی غوطہ زنی ۔ |
| Twist drill | Noun | {مَشین} بَل دار ۔ بَرما ۔ ڈرِل مَشین جِس کے اندَر ایک یا ایک سے زیادہ گہری بَل دار نالیاں لَگی ہوتی ہیں ۔ |
| Twist the lions tail | — | — |
| Twist the lions tail | — | — |
| Twist yarn | Noun | لپیٹا ہوا بٹا ہوا سوت ۔ |
| Twisted | Verb | گھوما ۔ |
| Twisted bit | Noun | برمے کی انی جس کا سرا مربع سلاخ کا ہوتا ہے جو چکر دار طور پر اینٹھا ہوتا ہے ۔ |
| Twisted curve | Noun | خم تین ابعادی مقاموں پر ۔ |
| Twisted flower | Noun | strophanthus کی جنس کا پودا ۔ |
| Twisted gear wheel | Noun | پپیچ کا پہیا جو پیچ سے چلتا ہو خاص کر وہ جس کا دھرا دوسرے پہیے کے دھرے کے متوازی ہو ۔ |
| Twisted hair | Noun | گھنگھریالے بال |
| Twisted heath | Noun | ایک چھوٹا سدا بہار پودا ۔ |