English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twin valve Noun کُھلمندن جس میں دو راستے ہوتے ہیں ایک داخل ہونے کے لئے اور دوسرا نکلنے کے لئے ۔
Twindle Noun جُڑواں ۔ تَوام ۔ ہَمزاد ۔ مَثنیٰ ۔ اکٹّھے پَیدا ہُوۓ دو بَچّوں میں سے ایک ۔ ہَم رِشتہ ۔
Twine Verb مروڑنا ۔ اینٹھنا ۔ (ڈوری بنانے کے لئے) ۔
Twine flower Noun دو گَلَہ بیل ۔ زَمین پَر پھیلنے والی سَدا بَہار بُوٹی جو یورَپ اور شَمالی امریکا میں ہوتی ہے ۔
Twine r Noun ایک قسم کی کاتنے کی ۔ ڈوری یا ستلی بٹنے کی مشین ۔
Twined Verb حمائل کیا ، لپیٹا ۔
Twiner Noun بل کھانے والا ۔ رینگنے والا ۔ مروڑنے والا ۔ اینٹھنے یا بٹنے والا ۔
Twinflower Noun یورپ اور ایشیا کے شمالی علاقوں کا ایک چھوٹا افتادہ سدا بہار پودا ۔
Twing ڈالی ٹہنی مسواک ۔
Twinge Verb ٹیس ۔ خلش پیدا کرنا ۔
Twinged Verb ٹیس ، چبھن ۔
Twingle Verb (کیڑے وغیرہ کا ) بل کھانا ۔ لہرانا ۔
Twingle twangletwing twang
Twingled Verb درد کیا ، مروڑ یا پیچش ہوئے ۔
Twining Adjective بل کھانے والا ۔ پیچاں (پودا) ۔ خاص کر اس پودے کے بارے میں جو بل کھاتے اپنے سہارے کے چاروں طرف بڑھتے ہیں ۔
Twink Verb ٹِمٹِمانا ۔ جھِلمِلانا ۔ آنکھیں جھَپَکانا ۔ چَمَکنا ۔ جَگمَگانا ۔
Twinkle Verb اشارہ یا پیغام پہنچانا ( چمکا کر آنکھ کے اشارے سے ) ۔
Twinkled Verb چمکا ۔
Twinkler Noun کوئی چیز جو بار بار ضیا باری کرتی ہو یا جو ہلکی کے لئے چمک ظاہر کرتی ہو ۔ٍ
Twinkling Noun جھِلمِلاہَٹ ۔ جَگمَگاہَٹ ۔ ٹِمٹِما ہَٹ ۔ چَمَکنے والے کا فعل ۔ آنکھوں کی تیز جُنبَش ۔
Twinkly Adjective جھِلمِلاہَٹ ۔ جَگمَگاہَٹ ۔ ٹِمٹِما ہَٹ ۔ چَمَکنے والے کا فعل ۔ آنکھوں کی تیز جُنبَش ۔
Twinleaf Noun ایک امریکی سدا بہار پودا ۔
Twinly Noun جڑواں کا یا اس سے متعلق یا اس کے لئے موزوں ۔ مناسب ۔
Twinned Adjective توام ۔ جڑواں ۔ دو ایک ساتھ پیدا شدہ ( بچے ) ۔
Twinner Noun جڑواں بچے جننے والی ۔
Twinning Noun دو بچوں کے ایک ساتھ پیدا ہونے کا عمل ۔ ایک کے بجائے توام پیدا ہونا ۔
Twinning axis Noun توام قلم (بلورین) میں جوڑنے کا محور ۔
Twinning law Noun دو بلورین کو جوڑنے یا متحد کرنے کا اصول یا قاعدہ ۔
Twins Noun جوڑا ۔ بُرجِ جوزا ۔
Twinset Noun ہمرنگ کارڈگن اور جمپر والا زنانہ جوڑا ۔