English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twilled Adjective ٹوئل کا بَنا ہُوا ۔ کھیس کا بَنا ہُوا ۔
Twillight Noun شَفَق ۔ فَلق ۔ صُبح کا دھُندلکا ۔ شام کے وَقت کا جھَٹ پَٹا ۔ ایسی روشنی پھیلنے کا وَقت ۔
Twilling Noun دو سوتی بناوٹ کا بنا ہوا کپڑا یا حصہ ۔ کام یا عمل جس سے یہ تیار ہوتا ہے ۔
Twilly Noun دُھننے کی مشین ۔ نیز مختلف آلے اور مشینوں کے نام ۔
Twin Noun جُڑواں ۔ تَوام ۔ ہَمزاد ۔ مَثنیٰ ۔ اکٹّھے پَیدا ہُوۓ دو بَچّوں میں سے ایک ۔ ہَم رِشتہ ۔
Twin axis Noun توام قلم (بلورین) میں جوڑنے کا محور ۔
Twin band mill Noun کارخانہء آرہ کشی جس میں دونوں قسم کے دائیں ہاتھ اور بائیں ہاتھ دونوں سے چلائے جانے والے آروں سے کام لیا جاتا ہے ۔
Twin bed Noun دو پلنگوں یا مسہریوں کا جوڑا ۔
Twin bedded tour Adjective دو بستروں والا کمرہ ۔
Twin beds Adjective توام پلنگ کا ۔
Twin berry Noun تیتر گوندنی ۔ پیچاں جَڑی بُوٹی کی ایک قِسم جِس میں ارغوانی پھُول لَگتے ہیں ۔
Twin bill Noun دروازے یا کھڑکی کی سردل ۔ (اوپر کی چوکھٹ)
Twin birth Noun جڑواں پیدائش ۔ توام پیدا ہونا ۔
Twin born Adjective جُڑواں پَیدا ہونے والا ۔ ہَمزاد ۔ جُڑواں ۔ تَوام ۔
Twin cam
Twin city Adjective ملحقہ شہروں کا یا سے متعلق ۔
Twin disease Noun twin lamb disease کا متبادل ۔
Twin diseasetwin lamb disease
Twin engine engined
Twin engined
Twin flower Noun دو گلہ بیل
Twin lens camera
Twin plane Noun توام قلم کے جڑواں محور کا ایک عمودی رندا ۔
Twin screw Adjective جڑواں پیچوں والا (خاص کر اسٹیمر کا ) ۔ جڑواں پیچ والا ڈھکیلو جدا گانہ لمبے دھرے پر ۔
Twin screw Adjective جڑواں پیچوں والا (خاص کر اسٹیمر کا ) ۔ جڑواں پیچ والا ڈھکیلو جدا گانہ لمبے دھرے پر ۔
Twin screw pump Noun جدا ہو جانے والا پمپ ۔
Twin screw shipg Adjective جڑواں پیچ جہاز کے پیندے کے دونوں طرف بڑے چکل کے ساتھ لگے ہوئے جڑواں پیچ جو پانی کو مخالف سمت میں دھکیلتے ہیں ۔
Twin set Noun آستین دار یا بلا آستین کی بنی ہوئی واسکٹ کے ساتھ والی جمپر ۔
Twin sister Noun جڑواں بچے پیدا ہونے والوں میں ایک لڑکی ۔
Twin town Noun وہ شہر جسے کسی دوسرے شہر کے ساتھ خیر سگالی کے رشتے میں جوڑا گیا ہو ۔