English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twig drop Noun درخت کی ٹہنیوں کی یا چھوٹی شاخوں کی کاٹ چھانٹ ۔
Twig gall Noun متعدد گمڑیوں میں سے کوئی جو درختوں کی ٹہنیوں یا جھاڑیوں پر ہو جاتی ہیں ۔
Twig girdler Noun (کیڑا) جو درختوں کی ٹہنیوں میں حلقے بناتا ہے ۔
Twig insect Noun دیکھو : Stick insect ۔ (۲) چھڑی کی طرح کا کیڑا اور متعلقہ خاندان کے مختلف کیڑوں میں سے کوئی ۔
Twig pruner Noun متعدد چھوٹے بھونروں میں سے کوئی جس کا لاروا درختوں کی ٹہنیوں میں سوراخ کرتا ہے ۔
Twig rush Noun ایک لمبا دلدلی پودا جس کے پتےبہت لمبے ، پتلے اور سخت ہوتے ہیں ۔
Twigged Adjective شاخ دار ۔ گمڑی دار ۔
Twiggen Adjective ٹہنیوں سے بنا ہوا یا بٹے ہوئے بید کا بنا ہوا ۔ بید کے بٹے ہوئے کام کا ۔
Twiggery Noun جھاڑی یا درختوں کی کل ٹہنیاں ۔
Twiggy Adjective شاخ دار ۔ شاخ کی مانِند ۔ شاخوں سے ڈھَکا ہُوا ۔ ٹہنیوں سے بھَرا ہُوا ۔
Twiglet Noun چھوٹی ٹہنی ۔
Twiglike Adjective ٹہنی سے مشابہ ۔
Twigwithy Noun یورپی بید کا درخت ۔
Twilight Phrase سفید
Twilight anesthesia Noun شفقی تخدیر
Twilight arch Noun زمین کا عکس فضا میں جو شام کے دھندلکے میں پورب کی طرف دکھائی دیتا ہے ۔ محراب شفق ۔
Twilight at mrs wicketts when the school bell clanged for call over brought them back to him in a cloud katherine scampering along the stone corridors
Twilight band Noun وہ تنگ علاقہ یا کم کشادہ علاقہ جس میں پائیلٹ صحیح اور غلط راستوں کے سگنل معلوم کر سکے کہ آیا وہ صحیح راستے پر ہے یا غلط راستے پر ۔
Twilight blue Noun تغیر پذیر رنگ ۔ سرخی مائل زرد نیلا ۔
Twilight class Adjective شام کو لگائی جانے والی وہ کلاس جس کے طلبہ نے صبح اور سہ پہر کو بھی پڑھا ہو ۔
Twilight of the gods (ناروے کی دیو مالا) وہ لڑائی جس میں دیو اور اجنا وغیرہ آپس میں لڑ کر مارے گئے ۔
Twilight sleep Noun {طِب} شَفَق نیند ۔ نیم بے ہوشی ۔
Twilight state Noun خواب کی سی حالت جو مرگی اور ہسٹریا وغیرہ میں ہوتی ہے ۔
Twilight vision Noun تاریک بصری ۔ تاریک نظری ۔
Twilight zone Noun شہر کا خستہ حال ہوتا ہوا علاقہ ۔ کوئی علاقہ جس کے بارے میں معلومات محدود ہوں ۔ نیز کوئی موضوع یا علمی گوشہ جو مبہم ہو ۔
Twilighted Adjective شفق سے روشن کیا ہوا گویا شفق کی طرح روشن کیا ہوا ۔ مدھم ۔ کم روشن ۔
Twilighty Adjective شفق کا رنگ یا چمک ۔ درخشانی ۔ ضیا ۔ شفقی ۔
Twilit Adjective کم روشن ۔ نیم تاریک ۔ جُھٹ پٹے جیسا ۔ مدّھم ۔
Twill Noun ٹوئل ۔ کھیس ۔ دو سُوتی بَناوَٹ کا کَپڑا جِس کا بانا تانے پَر سے یوں گُزَرتا ہے کہ مَتوازی وِتری لَکیروں کا تاثُر پَیدا ہوتا ہے ، جیسے سَرج میں ۔
Twill tweel