English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Twibill | Noun | دو پھلا جنگی تبر ۔ ٹکوا ۔ کلہاڑا ۔ |
| Twice | Adverb | دونے (پہاڑوں میں) پہلی اور دوسری دفعہ ۔ دو موقعوں پر ۔ |
| Twice as many | Adverb | دو چند ۔ دو گناہ ۔ دُگنا ۔ |
| Twice baked | Adjective | دوبارہ پکائی ہوئی ۔ (روٹی) |
| Twice boiled | Adjective | دوبارہ جوش دیا ہوا ۔ دوبارہ اُبالہ ہوا ۔ |
| Twice born | Adjective | دوسری جنم کا ۔ دوسری بار پیدا شدہ ۔ |
| Twice laid | Adjective | پرانے استعمال شدہ رسے کے حصوں سے بنا ہوا ۔ |
| Twice laid | Adjective | پرانے استعمال شدہ رسے کے حصوں سے بنا ہوا ۔ |
| Twice married | Adjective | دوبارہ شادی شدہ ۔ |
| Twice stabbed ladybird | Noun | ایک چھوٹا سیاہ شکار خور بھونرا ۔ |
| Twice told | Adjective | دوبارہ بیان کیا ہوا ۔ فرسودہ ۔ |
| Twice told | Adjective | دوبارہ بیان کیا ہوا ۔ فرسودہ ۔ |
| Twicer | Noun | کسی کام کو دوبارہ کرنے والا یا دو کام کرنے والا شخص ۔ |
| Twicet | Twice کا متبادل ۔ | |
| Twichild | Noun | پیرانا سالی ۔ سٹھیاپا ۔ پیر فرتوت ۔ |
| Twickenham | Adjective | twickenham کا یا اس کے میونسپل قصبے کا ؛ twickenham میں بروج قسم یا اس کے طرز کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Twiddle | Verb | ادنٰی سی چیز میں لگ جانا ۔ مشغول ہونا ۔ |
| Twiddle ones thumbs | — | — |
| Twiddle twaddle | — | — |
| Twiddled | Verb | گنجھلک ہوا ۔ |
| Twiddler | Noun | انگُوٹھے گھُمانے والا ۔ بیکار آدمی ۔ سُست آدمی ۔ |
| Twiddly | Adjective | خفیف ۔ ادنٰی ۔ بے دلانہ ۔ احمقانہ ۔ |
| Twifold | Adjective | دو گُنا ۔ دونا ۔ دوہرا ۔ |
| Twiformed twiform | — | — |
| Twig | Noun | ڈالی ۔ ٹہنی ۔ دَرَخت یا کِسی پودے کی نَرم و نازُک شاخ ۔ تَنے سے پھُوٹی ہُوئی ڈالی ۔ |
| Twig beetle | Noun | مختلف بھونروں میں سے کوئی جو درختوں میں سوراخ کرتا ہے ۔ |
| Twig blight | Noun | درخت کی شاخوں کا اوپر سے نیچے تک خشک ہو جانا ۔ مردہ ہو جانا ۔ |
| Twig borer | Noun | مختلف چھوٹے بھونروں میں سے کوئی ، یا ان کا لاروا جو درختوں کی ٹہنیوں میں یا جھاڑیوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔ |
| Twig budding | Noun | تبدیل شدہ سپر نما کلیاو ۔ |
| Twig caterpillar | Noun | چند نازک کنڈلی مار کیڑوں (مثلاً تتلی کا لاروا) میں سے کوئی جو درخت کی ٹہنیوں پر رہتا ہے ۔ |