English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twenty ninth Noun قابلِ شمار سلسلے میں عدد انتیس ۔
Twenty one Adjective اکیسواں ۔
Twenty one Adjective اکیسواں ۔
Twenty one suburbs seventy libraries
Twenty penny nail Noun چار انچ کی کانٹی ۔
Twenty questions Noun ایک قسم کا کھیل جس میں ایک کھلاڑی زیادہ سے زیادہ سوالات کر کے یہ پتا چلاتا ہے ،کہ دوسرے کھلاڑی نےکس لفظ یا شے کا انتخاب کیا ہے۔
Twenty second Noun بائیسواں ۔ بائیس مساوی حصوں میں بائیسواں ۔
Twenty seven Adjective ستائیسواں ۔
Twenty seventh Adjective ستائیسواں ۔ ستائیس مساوی حصوں میں ستائیسواں ۔
Twenty six Adjective چھبیسواں ۔
Twenty sixth Noun عدد چھبیس قابلِ شمار سلسلے میں ۔ چھبیس سے تقسیم شدہ اکائی کا حاصل قسمت ۔
Twenty students took the examination Phrase بیس طلباء و طالبات نے امتحان دیا
Twenty teachers work in my school Phrase میرے سکول میں بیس اساتذہ کام کرتے ھیں
Twenty third Noun عدد تئیس قابلِ شمار سلسلے میں ۔
Twenty three Adjective تئیسواں ۔
Twenty three skiddoo Verb دیکھو : Scram (حکماً) ہٹ جاو ۔ دور ہو جاو ۔ یہاں سے فوراً چلے جاو ۔
Twenty to one Noun قوی امکان (کسی بات کا)
Twenty twenty Adjective نارمل بصارت انسانی رکھنے والا جو بیس فٹ کی دوری پر ایسے حروف کو پڑھ سکے جو قطر میں ایک تہائی انچ ہو ۔
Twenty twenty Adjective نارمل بصارت انسانی رکھنے والا جو بیس فٹ کی دوری پر ایسے حروف کو پڑھ سکے جو قطر میں ایک تہائی انچ ہو ۔
Twenty two Adjective بائیسواں ۔
Twentyfold Adjective, Adverb بیس گنا۔ بیس حصّوں والا ۔ بیس کے برابر ۔
Twere It were کا مخفف۔
Twerp Noun قابِلِ نَفرَت شَخص خَصُوصاً حَقیر یا مَکرُوہ لَڑکا یا آدمی ۔ احمَق شَخص ۔ غَیر اہم شَخص ۔
Twerp twirp
Twi Noun, Adjective سابقہ بمعنی دو ۔ دوگنا ۔ دوبارہ ۔
Twi night Adjective ایک قسم کے دو کھیلوں سے متعلق جو متحدہ امریکا میں رائج ہیں ۔ یہ کھیل دو مرتبہ کھیلے جاتے ہیں ۔
Twi night Adjective ایک قسم کے دو کھیلوں سے متعلق جو متحدہ امریکا میں رائج ہیں ۔ یہ کھیل دو مرتبہ کھیلے جاتے ہیں ۔
Twi tshi tchi
Twi twy
Twibil Noun دو دھاری تلوار ۔ دو پھلا تیر ۔