English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Twelve monthly Adverb ہر بارہ ماہ پر ۔ سالانہ ۔
Twelve note Noun (موسیقی) ہشت سرے سر گرم سے بارہ ڈگری کم یا زیادہ سر والا یا اس سے متعلق ۔
Twelve note Noun (موسیقی) ہشت سرے سر گرم سے بارہ ڈگری کم یا زیادہ سر والا یا اس سے متعلق ۔
Twelve penny Adjective ایک شیلنگ کی قیمت کا ۔ ایک شیلنگ میں فروخت کیا ہوا ۔
Twelve pounder Noun توپ جس سے بارہ پونڈ وزن کا گولہ پھینکا جاتا ہے۔
Twelve score Noun بارہ کوڑی ۔ دو سو چالیس۔
Twelve spotted asparagus beetle Noun یورپی ہالون پا مار چوبہ ناگدون بھونرا ۔
Twelve tone Adjective دیکھو : twelvet note
Twelve wired bird of paradise Noun طیر فردوس جنت کی چڑیا ۔
Twelvefold Adjective, Adverb بارہ گنا ۔ بارہ حصّوں پر مشتمل ۔ بارہ حصّوں والا ۔
Twelvemo Noun کاغذ کے پورے ورق کے بارہ حصوں کی تقطیع ۔ اس ناپ کا ایک صفحہ ۔
Twelvemonth Noun ایک سال ۔ بارہ مہینے کی مدّت ۔
Twelvepence Noun (شاذ) ایک رقم بارہ پینی کے برابر ۔
Twelver Noun شیعہ فرقے کا ایک رکن (یہ فرقہ جو بارہ (۱۲) اماموں کا پیرو ہے) اثناء عشری شیعہ ۔
Tweng Noun ٹن ٹن کی آواز ۔ تار کی آواز ۔
Twenth sixth Adjective چھبیسواں ۔ چھبیس مساوی حصوں میں چھبیسواں ۔
Twentieth Adjective بیسواں ۔ بیس مساوی حصوں میں سے بیسواں ۔
Twentieth century cut Noun خاص قسم کی تراش خراش کا ہیرا ۔
Twenty Adjective بیسواں ۔
Twenty eight Adjective اٹھائیسواں ۔
Twenty fifth Adjective کسی چیز کے پچیس مساوی حصوں میں سے پچیسواں ۔
Twenty first Adjective اکیسواں ۔ اکیس مساوی حصوں میں سے اکیسواں ۔
Twenty first century is an era of technology Phrase اکیسویں صدی ٹیکنالوجی کازمانہ ہے
Twenty firster Noun اکیسویں سالگرہ کا جشن ۔
Twenty five Noun (رگبی فٹ بال وغیرہ) زمین جو ہر گول سے ۲۵ گز پر ہو ، اس کے آر پار کھنچا ہوا خط ۔
Twenty fold Adjective بیس گُنا۔ بیس سے ضرب دیا ہو ا۔
Twenty four Pronoun چوبیس اشخاص یا اشیاء (بطور ضمیر)
Twenty fourmo Noun کاغذ کے پورے ورق کے چوبیسویں حصے کی تقطیع ۔
Twenty fourth Adjective چوبیسواں ۔ چوبیس مساوی حصوں میں چوبیسواں ۔
Twenty nine Adjective انتیسواں ۔