English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tween decks Noun جہاز کا کوئی عرشہ لیکن بالائی یا سب سے نیچے کا عرشہ ؛ عام طور پر ؛ جہاز راں ۔
Tween decks Noun جہاز کا کوئی عرشہ لیکن بالائی یا سب سے نیچے کا عرشہ ؛ عام طور پر ؛ جہاز راں ۔
Tween tween Preposition {شاعری} بِٹوین کا مُرخَم ۔
Tweeness Noun اتراہٹ ۔ انوکھا پن ۔ خاصیت ۔
Tweeny Noun ملازمہ جو دو نوکروں (مثلاً ، باورچی اور ماما) کی مدد کے لئے ہو ۔
Tweer Twire کا متبادل ۔
Tweet Noun, Verb چھوٹی چڑیا کی آواز ۔ چہچہانا ۔ چوں چوں کرنا ۔
Tweeter Noun دیکھو : Tweedle
Tweez tweese
Tweeze Verb موچنے سے بال اُکھاڑنا ۔ چیزوں کو اُٹھانا یا پَکَڑنا ۔
Tweezer Noun, Verb موچنے سے بال نکالنا ۔ نک چونٹی ۔ چمٹی ۔ موچنا ۔
Tweezer case جراح کی چمٹی یا آلات جراحی رکھنے والا ڈبہ (صندوقچی) ۔
Tweezers چمٹی موچنی ۔
Twelfth Noun کسی چیز کے بارہ مساوی حصوں میں سے ایک ۔ بارہواں حصہ ۔
Twelfth cake Noun بارہویں کی رات کا کیک ۔
Twelfth cranial nerve Noun دماغ سے زبان تک اعصاب کے ریشے ، جن سے نطق ممکن ہوتا ہے ۔
Twelfth day Noun بارہویں ؛ بڑے دن (کرسمس کے بعد) بارہواں دن ، عید ظہور مسیح ۔
Twelfth man Noun کریکٹ ٹیم کا بارہواں ہنگامی ضرورت کے لیے محفوظ کھلاڑی ۔
Twelfth night Noun عید ظہور سے ایک دن پہلے پانچ جنوری کی شام ۔
Twelfth night Noun عید ظہور سے ایک دن پہلے پانچ جنوری کی شام ۔
Twell (بول چال) Till کا متبادل ۔
Twelve Noun, Adjective بارہ کا عدد ۔ بارہ ۔
Twelve bore Adjective (بندوق) جس کی نال کا قطر ایک پاونڈ کی بارہ گولیوں کے قطر کے موافق ہو ۔
Twelve eight Noun (موسیقی) ایک تال میں بارہ گٹکری کے ساتھ کا وقفہ ۔
Twelve fold Adjective مقدار میں بارہ گُنا ۔ بارہ گُنا تک ۔
Twelve hours Noun (اسکاٹ لینڈ) دوپہر ، آدھی رات ۔ (اسکاٹ لینڈ) دوپہر کا کھانا ۔
Twelve mens morris
Twelve mile limit Noun حد سمندر کے کنارے سے بارہ میل تک جس میں کسی ریاست کے علاقائی دریا بھی شامل ہیں ۔
Twelve month Noun بارہ ماہ کی مدت یا زمانہ ۔ سال ۔
Twelve monthes are in one year Phrase سال میں بارہ ماہ ہیں