English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Twankay | Noun | ایک قسم کی سبز چائے ۔ |
| Twankay teatwankey | — | — |
| Twas | lt was کا مخفف ۔ | |
| Twasome | دو اکٹّھے ۔ ساتھ ساتھ ۔ (گالف) دو کھِلاڑیوں کے دَرمیان مُقابلَہ ۔ | |
| Twat | Noun | عورت کا اندام نہانی ۔ کسی شخص کے لیے تحقیر کا کلمہ ۔ |
| Twatchel | Noun | کیچوا ( جسے مچھوا چارے کے طور پر استعمال کرتا ہے ) ۔ |
| Twattle | Verb | (روز مرہ ) مہمل ۔ لغو گفتگو ۔ بک بک ۔ بکواس لغو گوئی ۔ یاوہ گوئی ۔ |
| Twatwae | — | — |
| Tway | ٹُو ۔ کورس فلیکس ۔ | |
| Tway blade | Adjective | تَوام بَرگَہ ۔ لِپارِس خَصُوصاً سوسَن پَتّیا جِنس کا کوئی پودا جو دو مُقابَل پَتّوں والا ہو ۔ دو پَتّیا پودا ۔ |
| Twayblade | Noun | جنس وغیرہ کا پودا ۔ ثعلب مصری یا سحلب کی ایک قسم جس میں سبز اور اودے پھول لگتے ہیں اور صرف دو جڑواں پتّے ۔ |
| Tweag | مَڑوڑنا ۔ چُٹکی بھَرنا ۔ اینٹھنا ۔ مَروڑ اور جھَٹکے سے چُٹکی لینا ۔ | |
| Tweak | Noun, Verb | جھٹکا دے کر کھینچنا ۔ مروڑ نا ۔ جھٹکا ۔ چال ۔ گر ۔ |
| Tweaked | Verb | کھینچا ، مروڑا ۔ |
| Tweaky | Adjective | ترش ۔ تند و تیز ۔ تیز ۔ |
| Twee | Adjective | باریک اور تیز آواز کا ۔ |
| Tweed | ٹویڈ ایک قسم کا موٹا کپڑا ۔ | |
| Tweeddale | Adjective | peedles کے ضلعے کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Tweeded | Adjective | ٹوئیڈ (کپڑا) پہنے ہوئے ۔ اونی یا سوتی ٹوئیڈ میں ملبوس ۔ |
| Tweedie | Verb | پھسلانا ۔ تملق دینا ۔ چاپلوسی کرنا ۔ |
| Tweediness | Adjective | ٹویڈ پَن ۔ کَپڑا جِس میں ٹویڈ کی سی خَصُوصیت پائی جاۓ ۔ |
| Tweedle | Noun | چیخنے ۔ چلانے کی آواز ۔ |
| Tweedle dee | Verb | بجانا (باجا) یا بلند سُر میں گانا نیز بے دلی سے گانا یا ادنی طور پر بجانا ۔ |
| Tweedle dum | Noun | ایک دُوسرے سے تَقریباً مُشابَہ ۔ دو شَخص ، دو گروہ یا دو چیزیں جو ایک ہی جیسی ہوں ۔ |
| Tweedledum and tweedledee | Noun | ایک دوسرے کا بدل ۔ شے ۔ شخص یا بات عموماً یہ ہو یا وہ کوئی فرق نہیں پڑ تا ۔ |
| Tweedledumtweedledee | — | — |
| Tweedy | Adjective | ٹوئیڈ کا ۔ ٹوئیڈ سے مشابہ رنگ یا شکل و صورت میں ٹوئیڈ کا سوٹ پہنے ہوئے ۔ |
| Tweeg | Noun | (امریکا) سمندر آبی ایک بڑا دم دار آبی پیٹو جانور جو عام طور پر اوہائیو وادی کی ندیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Tweel | twill کا متبادل ۔ | |
| Tween brain | Noun | دماغ کے اگلے حصے کے آخری جزو کی تقسیم ۔ |