English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tuyere notch arch
Tuyyab Name طیاب ۔ خوشبو ۔ خوب ۔ اچھی ۔ چیز ۔ پاک ۔
Tuzahar Name تزاہر ۔ درخشاں ۔
Tuzahor Name تزاہر ۔ درخشاں ۔
Tuzla Noun مرکزی اناطولی کمبل ( rug) ٹرکش رگ تقریباً کونیا جیسا جو عام طور پر ہلکے سرخ ۔ بلو اور زرد رنگ کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
Tuzzy muzzytussie
Tv ٹیلیویژن کا مخفف ۔
Tv had been watched by you
Tvl television interference کا مخفف ۔
Tw twaddell (ہائیڈرو میڑ ) کا متبادل ۔
Twa Noun twa قوم میں سے کوئی فرد ۔
Twaddell Adjective آب پیما کے اند ر اج کے مطابق ۔
Twaddell hydrometer Adjective آب پیما یا سیال پیما ۔
Twaddle Adjective مہمل ۔ لغو یا ادنی قسم کی بات یا تحریر کا ۔
Twaddler Noun بَکواسی ۔ فَضُول گو ۔ بَکّی ۔ جھَکّی ۔ بے ہُودہ گو ۔
Twaddles Noun بکواس ۔ بک بک ۔ چخ چخ ۔ فضول گوئی ۔ یاوہ گوئی ۔
Twaddling Adjective فضول گو ۔ لغو گو ۔ مہمل ۔
Twaddly Adjective بے معنی ۔ لغو ۔ مہمل ۔ بے لطف ۔ بے مزہ ۔ لغو گو ۔ لغویت سے بھرا ہوا ۔
Twain Adjective علیحدہ ۔ الگ کیا ہوا ۔ جدا جدا ۔
Twain cloud Noun افقی گھٹائیں ۔ دل بادل ۔
Twaisam Name تویسم ۔ حاضر ہونا ۔
Twaittwaitethwaitethwait shad
Twaltwall
Twana Noun ٹوانا لوگوں کی زبان ۔
Twang Noun تیز ذائقہ ۔ مخصوص لذت یا خوشبو (عام طور پر ناپسندیدہ ) ۔ دیر پا مہک ۔
Twanged Verb رسے کے تننے کی آواز آئی ۔
Twanginess Noun ٹوٹی ہوئی ڈوری یا تانت کی گونج کی صفت یا حالت یا ناک کی غنغناہٹ ۔ ناک کی آواز ۔
Twangle Noun ٹن ٹن کی آواز ۔ مسلسل گونج دار آواز عام طور پر ہلکی بہ نسبت گمک دار آواز کے ۔
Twangy Adjective ٹَن ٹَنی ۔ غَنغَنی ۔
Twank Verb بے ربط ٹن ٹن کی آواز دینا یا بجنا ۔