English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tutoress Noun معلمہ ۔ خاتون ولی یا سرپرست ۔
Tutorhood Adjective اتالیق کا عہدہ ، کام یا اِختیارات ۔ مُعَلَّمی کی فیس ۔ اتالیقی ۔ اُستادی ۔ مُعَلَّمی ۔ سَرپَرَستی ۔
Tutorial Adjective مُعَلَّمی ۔ اتالیق کا ۔ نِگران کا ۔
Tutorial class Noun ٹیوٹوریل گھنٹہ ۔
Tutorial group Adjective اس میں عام طور پر ۱ تا ۶ طلبہ ہوتے ہیں ۔
Tutorial system Adjective ایک طریقہ تدریس جس میں ایک طالب علم یا ایک چھوٹا گروہ کسی ایک اتالیق سے پڑھتا ہو ۔
Tutorial unit Adjective وہ یونٹ جس میں کرداروی یا جذباتی مسائل کے شکار طلبہ کو بھیجا جاتا ہو ۔
Tutorially Adverb اتالیفی یا معلمی کے طور پر ۔
Tutorize Verb معلم یا اتالیق کی طرح کام کرنا ۔
Tutorless Adjective بغیر معلم یا اتالیق کا ۔
Tutorly Adjective معلم یا اتالیق کا یا اس سے متعلق یا اس کے لئے موزوں ۔ استادانہ ۔
Tutorship Noun ٹیوٹَری ۔ اتالیقی ۔ مُعَلَّمی ، نِگرانی یا ٹیوٹَر کا کام یا مَنصَب ۔ اتالیق کا عہدہ ۔
Tutoyer Verb صیغہ واحَد حاضَر میں فَرانسیسی انداز میں خَطاب کَرنا ۔ اپنائیت سے خَطاب کَرنا ۔
Tutsan Noun شفا بوٹی ۔ چاٹی گھاس جو پہلے زخموں کو اچھا کرنے کے لیےاستعمال ہوتی تھی ۔
Tutsi Noun بانتو بولنے والے لوگوں میں سے کوئی ۔ جو روانڈا کا ایک اقلیتی قبیلہ ہے ۔
Tutti Adjective سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق ۔
Tutti frutti Noun پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔
Tutti frutti Noun پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔
Tutty Noun طوطیا ۔ تُوتیا ۔ غَیر خالَص زِنک کا پَروٹو آکسائیڈ جو دھاتیں پِگھلانے والی بھَٹّی کے آتِش دان سے اکٹّھا کیا جاتا ہے ۔ دھات کا میل ۔
Tutu Noun باریک ریشَمی جالی یا کِسی باریک کَپڑے کا سَلوَٹوں والا گھیر دار لیکن بُہَت چھوٹا اسکَرٹ جو سَنگَت رقاصائیں پہنتی ہیں ۔
Tututni Noun tututini قوم کا یا اس قوم کی جماعت کا ایک فرد ۔
Tutwork Noun (انگریزی ) ٹھیکے کا کام ۔ اجرتی کام ۔
Tuwaseen Name طویسین ۔ رسول کریم کا نام ۔
Tux Noun اکہرے صدر یا دوہرے صدر کا جیکٹ عام طور پر سیاہ یا گہرے نیلے رنگ کا ۔
Tuxedo Noun شام کو پہننے کا جیکِٹ یا کوٹ ۔ نیم رَسمی طور پَر پہننے والا پُورا سُوٹ ۔
Tuxedo sofa Noun کمانی دار اور گدے دار صوفہ کسی قدر خمدار بازووں والا جس کی اونچائی اس کی پشت کے برابر ہو ۔
Tuxtapose Verb تفابل کرنا ۔
Tuyere Noun دھونکنی ۔ دُم نَلی ۔ ہَوا دھونک نَلی ۔ بھَٹّی کا ہَوا دان ۔
Tuyere arch Noun بھٹی کی محراب جس کے ذریعے ہوا داخل ہوتی ہے ۔
Tuyere box Noun ہوائی بلٹ یا ہوائی خانہ جس کے ذریعے بھٹی کے ہوا دانوں کو ہوا مہیا کی جاتی ہے ۔