English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tussore moth | Noun | ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ گچھے کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Tussore silkworm | — | — |
| Tut | Interjection | ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔ |
| Tut | Interjection | ہَٹ ۔ ٹَٹ ٹَٹ ۔ چھی ۔ جھَلاہَٹ کے موقع پَر بولا جاتا ہے ۔ |
| Tut tut | Noun | یہ کلمہ اظہار ناپسندیدگی کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ اظہار ناپسندیدگی کےلئے ٹٹ ٹٹ کی آواز نکلنا ۔ |
| Tut tut | Noun | یہ کلمہ اظہار ناپسندیدگی کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ اظہار ناپسندیدگی کےلئے ٹٹ ٹٹ کی آواز نکلنا ۔ |
| Tutamen | Adjective | حفاظت ۔ |
| Tutamina oculi | Noun | ملحقات و محفطات چشم مثلا پپوٹے ، ابرو ، بھنویں وغیرہ |
| Tutania | Noun | برطانوی دھات کا سابق نام ۔ ( مثلاً سرمہ ۔ تانبا ) ۔ |
| Tutball | Noun | (روز مرہ انگریزی ) قدیم انگریزی کھیل کرکٹ کی طرح کا جسے خاص کر عورتیں کھیلا کرتی تھیں ۔ |
| Tutchone | Noun | جنوبی مغربی یوکون ۔ الاسکا کی arhapaskan قوم ۔ |
| Tutee | Noun | شاگرد ۔ طالب علم ۔ تعلیم حاصل کرنے والا ۔ |
| Tutela | Noun | (رومن قانون) ولایت عورت کی بلالحاظ عمر جو مارشل کے تحت میں نہیں ہے ۔یا پدرانہ اختیار میں کسی کے جسے اس کا کوئی رشتے دار قانونی طور پر رکھتا ہو ۔ |
| Tutelage | Noun | سَرپَرَستی ۔ بَخشا ہُوا تَحَفُّظ ۔ رہنُمائی ۔ آگاہی ۔ اتالیقی ۔ نِگرانی ۔ حِفاظَت ۔ |
| Tutelar | Noun | مربی دیوتا ۔ فرشتہ ۔ بزرگ (خدا رسیدہ ) ۔ |
| Tutelary | Adjective | مُرَبّی ۔ کِسی شَخص ، جَگہ یا چیز کی نِگرانی پَر مامُور ۔ سَرپَرَستی ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ سَرپَرَستانَہ ۔ |
| Tutelo | Noun | tutelo قوم کی زبان ۔ |
| Tutenag | Noun | چین اور جنوب مشرق ایشیا سے آنے والا جست ۔ جرمن سلور کی طرح کا سفید بھرت ۔ |
| Tutenage | Noun | کسی قدر سفید تانبے جست اور نکل کی بھرت تھوڑے لوہے ۔ چاندی یا آرسنک کے ساتھ جو جرمن سلور سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
| Tutin c15 h18 tutin c15 h18 o6 | Noun | ایک زہریلا بلوری گلو کو سائیڈ (شکر) ۔ |
| Tutiorism | Noun | محتاطیت (عقیدہ) ۔ |
| Tutiorist | Noun | اخلاقی طور پر بہت زیادہ محتاط ۔ |
| Tutki | Adjective | ترکی ۔ مخصوص ترکی زبانوں سے متعلق ۔ |
| Tutlus | Noun | (روز مرہ انگلش) اجرتی کام کی ادائی ۔ |
| Tutmoney | Noun | نابی یا وزن سے کام کی اجرت یا مزدوری ۔ |
| Tutor | Noun | اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔ |
| Tutor dative | Noun | وصیتی ولی کی عدم موجودگی میں رومن مجسٹریت کا مقرر کردہ ولی یا قانونی ولی ۔ |
| Tutor organiser | Adjective | وہ یونیورسٹی ٹیچر جو اتالیق بھی ہو اور کورس کا منتظم بھی ۔ |
| Tutorage | Noun | اتالیق کا عہدہ ، کام یا اِختیارات ۔ مُعَلَّمی کی فیس ۔ اتالیقی ۔ اُستادی ۔ مُعَلَّمی ۔ سَرپَرَستی ۔ |
| Tutored | Verb | ٹیوٹر کے طور پر کام کیا ۔ |