English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turnover frequency Noun کسی چیز کی بار بار حرکت کا بار بار اعادہ ۔
Turnover hinge Noun ایسا قلابہ بنایا ہوا جس سے کواڑ یعنی دروازہ دیوار سے لگ کر ( اس کی وجہ سے ) پورے طور پر کھل جائے ۔
Turnover ratio accts Adjective کل بکری اور مستقل اثاثوں کی قیمت میں نسبت ۔
Turnover tax Noun کسی چیز پر جتنی بار بکے اتنی بار ٹیکس لگانا ۔
Turnpike Verb چنگی وصول کی جانے والی شاہراہ کی طرح (سڑک) بنانا ۔
Turnpike geranium Noun یورو شلم کا شاہ بلوط ۔
Turnpike man Noun چنگی وصول کی جانے والی سڑک ۔ چنگی وصول کرنے والا شخص ۔
Turnpike transpt Adjective راہ بند پھاٹک تیز رفتار سفر کے لیے موزوں بڑی شاہراہ جس پر مقررہ مقامات پر محصول سفر وصول کیا جاتا ہے ۔
Turnpiker Noun اس شاہراہ پر سفر کرنے والا شخص جس پر چنگی دینا پڑتی ہے ۔
Turnpin Noun مخروطی شکل کی بنائی ہوئی سخت لکڑی کی کھونٹی جو جست کے پائپ کے آخری حصوں کو وسیع کرنے میں استعمال ہوتی ہے ۔
Turnplateturns ratio
Turnrow Noun بغیر فصل والے کھیت کا لمبا پتلا ٹکڑا (کنارےپر یا آخر میں تاکہ ہل موڑا جاسکے ) ۔
Turns Noun گھڑی ساز کا خراد یا خرادی مشین ۔
Turnscrew Noun پیج کش ۔
Turnsheet Noun بھاری ۔ چپٹا آہنی یا فولادی پتر یا پلیٹ ۔
Turnsole Noun مختلف سورج مکھی پھولوں کے پودوں میں سے کوئی ۔
Turnspit Noun سیخ چرخ جس پر گوشت بھوننے کے لیے سیخیں چڑھی رہتی تھیں اور کوئی آدمی اُسے گھماتا رہتا تھا ۔
Turnstile Noun گھومنے والا چوگوشیا دروازہ جس میں سے فرداً فرداً ایک ایک آدمی گزر سکتا ہے ۔ اور وہ کبھی کھلا نہیں رہتا ۔ کیونکہ ایک پٹ کی جگہ دوسرا پٹ آجاتا ہے ۔
Turnstone Noun جنس کا پانی میں چلنے والا پرندہ جو پتھروں وغیرہ کو اُلٹ کر کیڑے صدفے وغیرہ چُنتا ہے ۔
Turntable Noun گراموفون کی تھالی جس کے گھومنے سے ریکارڈ بجتا ہے ۔ ریلوے انجن وغیرہ کا رُخ پلٹنے کے لیے بنا ہوا گردشی چبوترہ ۔
Turntable ladder Noun وسعت پذیر آگ بجھانے والی سیڑھی جو عام طور پر سڑک پر رکھی رہتی ہے ۔
Turntail Noun دم دبا کر بھاگ جانے والا شخص ۔ بے وفائی کرنے والا شخص بزدل ۔ ڈرپوک شخص ۔
Turnup Noun کسی چیز کا مڑا ہوا حصہ ۔ خاص کر لباس کا ۔ (جمع) پاجامے کے کنارے کا مڑا ہوا حصہ ۔
Turnverein Noun ورزش کرنے والوں اور کھلاڑیوں کی انجمن ورزشی کلب ۔
Turnwrestturnwrist
Turomil Noun افراتفری ، ہنگامہ ، ہلچل ۔
Turonian Noun (ارضیات) ماقبل عہد انسانیت کا یا اُس سے متعلق ۔
Turophile Noun پنیر کا شائق ۔ پنیر کا ماہر ۔
Turp Verb تارپین ۔ روغنی رال ۔
Turpentine Noun, Verb تاڑ پین کا تیل ۔ تاڑپین کا تیل ملنا یا لگانا ۔