English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Turning table Noun متحرک پُل ۔
Turning their backs that they may lead away from the path of god for such there is disgrace in the world and on the day of judgement we shall make them taste the torment of burningq 22 9
Turnip Noun شلغم ۔ یہ ایک سبزی ہے جو کافی پسند کی جاتی ہے ۔ جبکہ یہ بہت لذیذ بنتی ہے ۔ خصوصاً اسکو گوشت ڈال کر بنایا جاتا ہے ۔
Turnip aphid aphis
Turnip bean Noun گرم ملکوں کا گول جڑ کا پودا ۔
Turnip beetle flea
Turnip cabbage Noun گھم قمری ۔
Turnip fleaturinp flea jack
Turnip fly Noun شلجم کے کیڑے کا بڑا پہل روپ ۔
Turnip lantern Noun شلجم کا خول دار پوست ۔
Turnip leaf miner Noun چھوٹی مکھی کا بڑا پہل روپ ۔
Turnip rooted Adjective گول چپٹی جڑ والا ۔
Turnip rooted celeryturnip celery
Turnip rooted parsley Noun اجمود کی قسم کی نبات ۔ ایک چھتر دار پودا جس کی پتیاں مڑی ہوئی نہیں ہوتی ہیں پھول خوشنودار اور سفید ہوتے ہیں ۔
Turnip sawfly Noun یورپی آرا مکھی ۔
Turnip shell rapa Noun turbinellidae کے خاندان کا صدف ۔ خاص کر rapa کی جنس کا صدف ۔ ایسے صدف کا خول ۔
Turnip tops
Turnip tops greens
Turnip weed Noun eupatorium کی جنس کے چند امریکی پودوں میں سے کوئی خاص کر دو لمبے سال بھر رہنے والے امریکی پودوں میں سے کوئی ۔
Turnip wood Noun منطقہء حارہ کا ایک آسٹریلیائی درخت جس کی تازہ چھال شلجم کی طرح مہکتی ہے ۔
Turnipfoot Noun (فرنیچر کا ) گنبد نما پایا جس میں لمبی خمیدہ گردن بنی ہو ۔
Turnipghost Noun بیچا ۔ ہوا ۔
Turnipgrass Noun جنوب مغربی امریکا اور متصل میکسیکو کی ایک قسم کی گھاس جو بطور چارہ استعمال کی جاتی ہے ۔
Turnipy Adjective شکل اور ذائقے میں شلجم سے مشابہ ۔
Turniver tax Noun (برطانیہ) ایک ٹیکس کُل کاروبار پر یا جملہ فروخت پر ۔
Turnix Noun بٹیر یا سلوا کی طرح کی چڑیوں کے جنس کی تین انگوٹھے والی چڑیاں جو جنوبی ہورپ اور ایشیا اور شمالی افریقہ کے گھاس والے میدانوں میں رہتی ہیں ۔
Turnkey Noun, Adjective جیلر ۔ داروغہ جیل ۔ کاروباری معاہدے وغیرہ کے لیے جس کے ساتھ فوری استعمال کے لیے تیار مال ۔ آلات وغیرہ مہیّا کرنے کی شرط ہو ۔
Turnout Noun کسی جلسے ۔ انتخاب وغیرہ کے لیے آنے والے لوگوں کی تعداد بارش کے سبب حاضری کم رہی ۔ کسی عرصے میں تیار ہونے والے مال کی مقدار ۔ سامان یا آلات ۔ لباس وغیرہ کا مجموعہ یا نمائش ۔
Turnover Adjective تبدیل پذیر ۔ مڑا ہوا ۔ الٹا ہوا ۔
Turnover accts Adjective میقاتی بکری نکاسی کسی چیک پوسٹ یا رکاوٹ سے لوگوں کا گزر ۔